اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کرنے کا معاملہ زیر سماعت ہے اور آج کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ ذہن میں رکھیں ایک جمہوری حکومت کو ججز کی جاسوسی پر ختم کیا چکا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کورٹس
جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے ایرانی اہلکار کو سزائے موت
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدالت نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی اطلاع دینے والے امریکی جاسوس کو سزائے موت سنائی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مقامی عدالت نے امریکی خفیہ ایجنسی ’’ سی آئی اے ‘‘ اور اسرائیلی خفیہ ادارے ’’ موساد ‘‘ کو مزید پڑھیں
اے پی ایس تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی مکمل، کمیشن 30 جون کو رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے
پشاور (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک سکول ( اے پی ایس) کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کی کارروائی مکمل ہوگئی۔ ترجمان کمیشن کے مطابق تحقیقاتی کمیشن 2018 میں پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں بنایا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیشن نے سانحہ میں ہلاک بچوں کے والدین سمیت مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف عبوری ضمانت 17 جون تک منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
اداکارہ عظمیٰ خان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا
لاہور (ڈیلی اردو) اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما نے بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی بیٹیوں پشمینہ ملک، عنبر ملک اور آمنہ عثمان کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی جانب سے پراپرٹی ٹائیکون مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا
لاہور (اے ڈی شہزاد) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کو گرفتار کرکے نیب لاہور کے دفتر منتقل کردیا جائے گا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو کل احتساب مزید پڑھیں
اداکارہ عظمٰی خان تشدد کیس: ملک ریاض کی تین بیٹیوں کی ضمانت منظور
لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کے کیس میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی تین بیٹیوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ 15 جون تک اُنہیں گرفتار نہ کرے۔ ایڈیشنل سیشن جج فرخ حسین نے پچاس، مزید پڑھیں
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، فروغ نسیم کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی مزید پڑھیں
صدارتی ریفرنس کیس: انور منصور اور فروغ نسیم توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، جسٹس قاضی فائز عیسی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدارتی ریفرنس کیخلاف کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے متفرق درخواست جمع کرادی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے درخواست میں کہا کہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ججز کیخلاف توہین آمیز بیان دیا، یہ بیان انہوں نے عدالت میں فروغ نسیم کی موجودگی میں دیا جنہوں نے عدالت مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرنس: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت میں جعلی مزید پڑھیں