سعودی عرب: جدہ میں خواتین سے زیادتی کے الزام میں پاکستانی سمیت 3 افراد کے سرقلم کردیئے گئے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے شہر جدہ میں گھر میں گھس کر خواتین سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے 3 افراد کا عدالت کے حکم پر سر قلم کردیا گیا۔ سزا پانے والوں میں 2 سعودی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان جاری مزید پڑھیں

لندن: کنگ کالج ہسپتال سے ماسک چوری کرنے پر مسلم نوجوان کو 3 ماہ قید کی سزا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی ایک مقامی عدالت نے ایک 34 سالہ شخص کو کنگز کالج ہسپتال سے تین ماسک چوری کرنے کے الزام میں 12 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم کو ہر ماسک پر ایک ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ A man has been #jailed for stealing face masks from مزید پڑھیں

ممنوع لٹریچر کیس: سینئر صحافی نصراللہ چوہدری باعزت بری

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ممنوع لٹریچر رکھنے سے متعلق کیس میں سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے رکن نصر اللہ چوہدری کو باعزت بری کردیا۔ خیال رہے کہ 30 دسمبر 2019 کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ممنوع لٹریچر رکھنے کے الزام میں نصراللہ چوہدری کو 5 مزید پڑھیں

کراچی: پولیس پر حملہ کرنے پر امام مسجد سمیت 9 افراد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، جیل منتقل

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے لیاقت آباد کی غوثیہ مسجد کے پیش امام رحیم داد قادری سمیت 9 افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جمعے کو لیاقت آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے معاملے پر پولیس اہلکاروں اور مزید پڑھیں

امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے 3 ملزمان بری، مرکزی ملزم عمر شیخ کی سزائے موت ختم

کراچی (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا/بی بی سی) سندھ کی عدالت نے امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کے تین ملزمان کو بری اور مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی سزائے موت کو سات سال قید کی سزا میں بدلنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جمعرات کو امریکی صحافی مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے ہزاروں زائرین کو پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین سید ناصر عباس شیرازی کی جانب سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کورونا کے سبب ضمانتوں پر قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق تمام ہائیکورٹس کے فیصلے معطل کردیئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نے کورونا وائرس کے سبب انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: سانحہ کرائسٹ چرچ؛ حملہ آور برینٹن ٹیرنٹ نے 51 افراد کے قتل عام کا اعتراف کرلیا

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں قتل عام کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے اعتراف جرم کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور پر 51 افراد کے قتل اور 47 افراد کے خلاف اقدام قتل کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ اس سے قبل  29 مزید پڑھیں

ترکی نے صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں 20 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی نے سعودی حکومت کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں قتل کیس میں 20 ملزمان کے خلاف باضابطہ فرد جرم عائد کردی ہے۔ جن ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں سعودی انٹلیجنس سروس کے سابق ڈپٹی چیف احمد الاسیری اور ولی مزید پڑھیں

سیہون: سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف

سیہون (ویب ڈیسک) سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔ امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون سلمیٰ بروہی نے اپنے بیان سے منحرف ہوتے ہوئے کہا کہ جج نے مجھے والدین کے پاس بھیجنےکی بات کی جس پر مجھے غصہ آیا اور جج مزید پڑھیں