فرانس میں بچوں سے زیادتی پر 74 سالہ پادری کو 5 برس قید کی سزا

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کی عدالت نے 74 سالہ پادری برنارڈ پریناٹ کو تین دہائیوں کے دوران درجنوں بچوں سے جنسی زیادتی کے اعتراف پر 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پادری کو 1970، 1980 اور 1990 کی دہائی میں درجنوں بچوں کو جنسی زیادتی مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

کراچی (ڈیلی اردو) جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کیلئے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے معزز ججز مزید پڑھیں

کراچی: فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار دو ملزمان کو 7, 7 سال قید کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ملزمان پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوگیا، عدالت نے مجرم افسر زیدی اور معصوم کو سات سات سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ملزمان پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم مزید پڑھیں

جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے نوازشریف سے چون پلاٹس پر غیر قانونی رعایت حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم میر شکیل الرحمٰن کو سخت سیکیورٹی میں احتساب مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا سعودی عدالت میں ٹرائل قابل مذمت ہے، حماس

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنمائوں، علماء، دانشوروں اور سیاسی قائدین کے عدالتی ٹرائل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ظلم کی ایک نئی شکل قرار دیا ہے۔ حماس کے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ حراست میں لیے گئے تمام فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

پشاور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہائیکورٹ میں خصوصی مشقیں

پشاور (ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پو لیس پشاور نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ خصوصی مشقیں کیں۔ گزشتہ روز کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور محمد علی گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر البرک ٹیم، آر آر ایف، ایس سی یو، اے ٹی ایس ٹیم، بی ڈی یو، سنیفر ڈاگز، لیڈیز پولیس اور ریسکیو مزید پڑھیں

سعودی عرب: ایران کیلئے جاسوسی پر 8 افراد کو سزائے موت اور قید کی سزا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی ایک عدالت نے 8 سعودی شہریوں کو ایران کے لیے جاسوسی اور الریاض میں دو غیرملکی سفارت خانوں کی نگرانی کے جُرم میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت اور قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی اسٹیٹ سکیورٹی عدالت نے جاسوسی کے الزامات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کرپشن کیس مزید پڑھیں

بھارت: بنگلور میں ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لگانے والی طالبہ پر بغاوت کا مقدمہ درج، جیل منتقل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے شہر بنگلور میں ایک خاتون پر متنازع شہریت بل کے خلاف مظاہرے کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ #WATCH The full clip of the incident where a woman named Amulya at an anti-CAA-NRC rally in Bengaluru raised slogan مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجواتے ہوئے فوری قبول کرنے کی درخواست کی ہے۔ انور منصور نے کہا کہ میں نے کل رات کو استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا تھا جو آج بھیج دیا مزید پڑھیں