ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں: چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا ہے کہ ججز کسی کے زیر اثر نہیں، وہ حکومت سمیت کسی ادارے کے زیر اثر نہ آئیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ  کا کہنا تھا کہ عدلیہ کی مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی بغاوت کے دو مقدمات میں ضمانت منظور

پشاور (مانیٹرنگ ڈسک) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور احمد پشتین پر عائد بغاوت کے دو مزید مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیر ہ اسماعیل خان کی ایک مقامی عدالت نے ہفتہ کو منظور پشتین کی دو درخواستوں پر سماعت کی۔ منظور احمد پشتین کی جانب سے سید مزید پڑھیں

کور کمانڈر حملہ کیس: کالعدم جند اللہ کے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت برقرار، 2 بری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کور کمانڈر کراچی حملہ کیس میں 9 دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملے سے متعلق کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 9 دہشت گردوں کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں

امریکا کا کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دفتر خارجہ نے امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں سزا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے بیورو برائے وسطی و جنوبی ایشیائی امور نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں حافظ محمد سعید اور ان کے ساتھی کو دی گئی سزا کو مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید احمد کو 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے حافظ سعید احمد کو انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کارکنان کی گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری معاملے پر چیف کمشنر، آئی جی اور مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو ذاتی حیثیت میں 17 فروری کو طلب کرلیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) ریاست مخالف سرگرمیوں اور سیکورٹی اداروں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا سربراہ منظور احمد پشتین دو مقدمات میں عدالت سے ضمانت پر رہائی پانے میں کامیاب، تیسرے مقدمہ میں درخواست ضمانت پر سماعت جاری، ایڈیشنل سیشن جج IV مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملزکیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی مزید پڑھیں

ایران میں سی آئی اے کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم، دو کو 15 سال قید

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت اور دیگر 2 مجرمان کو 15، 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی اعلی عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے کہ عامر رحیم مزید پڑھیں

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنیوالے افراد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے تمام ملزمان مزید پڑھیں