سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں راولپنڈی بار کے سابق صدر توفیق آصف نے ایڈووکیٹ حامد خان مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت مسترد، ڈیرہ جیل منتقل

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت منسوخ کرکے انہیں ڈیرہ اسمٰعیل خان جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج محمد یونس نے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سربراہ کو مزید پڑھیں

70 آدمی مر گئے آپ نے کیا کیا، استعفیٰ دے دیتے: سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی سرزنش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ کا ریلوے کی زبوں حالی پر وفاقی وزیر شیخ احمد رشید پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا آپ کا کچا چھٹا ہمارے سامنے ہیں، 70 افراد جان سے گئے کیا کیا، آپ کو استعفی دے دینا چاہیے تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور (ڈیلی اردو) پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کے سربراہ منظور پشتین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گذشتہ شب پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاون سے گرفتار کیا تھا جنھیں آج صبح عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

میانمار فوج کی گولہ باری سے دو روہنگیا حاملہ خواتین شہید

رخائن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ميانمار ميں فوج کی گولہ باری اور فائرنگ کے دوران دو روہنگیا مسلمان خواتین شہید ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ميانمار کی شمالی ریاست رخائن کے ایک علاقے پر میانمار فوج نے گولہ باری کی اور بھاری اسلحے سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک روہنگیا مسلم مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود قتل کیس: نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملزم پولیس اہلکار اقبال سمیت پانچ ملزمان کی ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد پانچ ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کرنل (ر) انعام الرحیم کو رہا کر دیا گیا، رات گئے وہ گھر پہنچ گئے، ان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ مورگاہ ضلع راولپنڈی میں درج ہے، عدالت عالیہ میں پٹیشن کی سماعت کے دوران وزارت دفاع نے ان کی حراست کی تصدیق کی تھی، ذرائع کے مطابق ان کا پاسپورٹ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ: میانمار حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کا حکم

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ The @CIJ_ICJ determines that it does have jurisdiction to hear the matter brought by @Gambia_MOJ , a first step towards justice for the Rohyinga. — Ministry of Justice (@Gambia_MOJ) January 23, مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی طالبعلم کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے عدالتی حکم کے باوجود بوسٹن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امیگریشن حکام نے ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا، 24 سالہ محمد شہاب حسین عابدی بوسٹن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہے تھے اور امریکی سول لبرٹیز یونین مزید پڑھیں

سیہون: چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے خلاف مقدمہ درج

سیہون (ڈیلی اردو) عدالت کے چیمبر میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے جج امتیاز حسین بھٹو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سلمیٰ بروہی نے الزام لگایا تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو نے بیان لینے کے بہانے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا مزید پڑھیں