پشاور (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پشاور پولیس نے اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی توہین کے الزام میں ایک شخص کو منگل کے روز صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں میں گرفتار کر لیا. پولیس کے مطابق اسے اطلاع ملی تھی کہ ایک ہجوم ملزم کو مارنا چاہتا ہے۔ پولیس افسر ناصر مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
پنجاب: ساہیوال میں 17 افراد پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج، 2 گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو/وی او ا ے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں 17 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دو مرکزی ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا مزید پڑھیں
چین میں کالج کے باہر چاقو حملے میں 8 افراد ہلاک، 17 زخمی
بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں ایک کالج کے باہر چاقو بردار شخص کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے ایک بیان کے مطابق مشرقی چین کے شہر ووشی میں واقع وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج سے ایک 21 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا مزید پڑھیں
‘ہیومن رائٹس واچ’ کا اسرائیل پر جنگی جرائم اور نسل مٹانے کا الزام
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے جمعرات کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں اسرائیل پر جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف کارروائیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ‘ہیومن رائٹس واچ’ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کو زبردستی نقل مکانی پر مجبور مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان نے مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دے دی
کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکام نے بدھ کو ایک مبینہ قاتل کو سرِ عام سزائے موت دی ہے۔ طالبان کے مطابق یہ سزا قصاص کے اسلامی اصول کے تحت دی گئی ہے۔ طالبان کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر کہا ہے کہ یہ سزا صوبۂ مزید پڑھیں
امریکہ: عراق کی جیل میں زیادتیوں پر 42 ملین ڈالر کا ہرجانہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے ایف پی/اے پی) امریکی ریاست ورجینیا کی ایک وفاقی عدالت نے منگل کے روز اپنے ایک اہم فیصلے میں ایک امریکی دفاعی ٹھیکیدار کو حکم دیا کہ وہ سن 2003-2004 کے دوران عراق کی معروف ابو غریب جیل میں تشدد کا نشانہ بننے والے تین عراقی مردوں کو 42 مزید پڑھیں
نیدرلینڈز میں اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار
ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فُٹبال فینز پر متعدد حملے ہوئے ہیں اور پولیس کو ان کا تحفظ کرنے کے لیے متعدد مقامات پر مداخلت کرنی پڑی۔ نیدرلینڈز کے وزیرِ اعظم ڈِک سخوف نے ان ’یہود مخالف حملوں‘ کی مذمت کی جبکہ اسرائیلی فوج نے اسے ’اسرائیلوں کے خلاف مزید پڑھیں
سویڈن: قرآن کا نسخہ نذر آتش کرنے والے کو جیل کی سزا
سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) سویڈن کی ایک عدالت نے سن 2022 میں دو مظاہروں کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی اشتعال انگیزی کے الزام میں انتہائی دائیں بازو کے ایک کارکن کو چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ انتہائی دائیں بازو کے کارکن راسموس پالوڈان نے سن مزید پڑھیں
ایران میں یہودی شہری کو پھانسی دے دی گئی
تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) ایران میں تہران اور فرانس میں پیرس سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق ناروے میں قائم غیر سرکاری تنظیم ایران ہیومن رائٹس (IHR) نامی گروپ نے بتایا کہ 20 سالہ مجرم اروین قہرمانی کو پیر چار نومبر کے روز مغربی ایرانی شہر کرمان شاہ کی ایک جیل میں مزید پڑھیں
ایران: تہران یونیورسٹی میں احتجاجاً اپنے کپڑے اتارنے والی طلبہ گرفتار
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) ایران کے دارالحکومت تہران کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ریسرچ میں ایک طالبہ نے مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے اور اس دوران وہ نیم برہنہ حالت میں گھومتی رہیں جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بی بی سی فارسی کی ڈیجیٹل ٹیم مزید پڑھیں