واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے تقریباﹰ بارہ سو میں سے سوا سو ہلاک شدگان کے خاندانوں نے تین ممالک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ حماس کا یہی دہشت مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
جڑانوالہ میں مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، مسیحی شہری کو موت کی سزا
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شہر جڑانوالہ میں گزشہ برس ہونے والے فسادات کو ہوا دینے کے الزام میں مسیحی شہری کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی ساہیوال کی عدالت نے مسیحی شخص کو الیکٹرانک کرائم ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مجموعی طور پر 22 سال قید مزید پڑھیں
پاکستان: راولا کوٹ کی جیل سے عسکریت پسند سمیت 19 قیدی کیسے فرار ہوئے؟
مظفر آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں سینٹرل جیل پونچھ سے فرار ہونے والے 19 قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس دوران شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور اسلام مزید پڑھیں
کرم: غوز گڑھی میں شادی کی تقریب میں دھماکا، بچوں سمیت 19 افراد زخمی
صدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات ضلع کرم کے سرحدی علاقے غوز گڑھی مقبل میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری مزید پڑھیں
لاہور: مصری شاہ اسکریپ کے گودام سے 2 دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد، دو افراد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے مصری شاہ سکریپ کے گودام میں سرچ آپریشن کے دوران دو دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گودام میں سرچنگ کے دوران دستی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں، گودام میں موجود ٹرک کی تلاشی کے دوران 2 دستی بم برآمد مزید پڑھیں
’مذہبی عقائد مجروح‘ کرنے کا الزام: پاکپتن میں واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن میں پولیس نے ایک واٹس ایپ گروپ میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں گروپ ایڈمن سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بی بی سی اردو کو دستیاب ایف آئی مزید پڑھیں
سندھ: کندھ کوٹ سے 3 ہندو بیوپاری سمیت 5 افراد اغوا
کندھ کوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں غوثپور سے آنے والی ایک کار میں سوار تین ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق متاثرین میں 3 ہندو بیوپاری شامل ہیں جن کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام مزید پڑھیں
شامی مہاجرین کی اسمگلنگ میں ملوث ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار
انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ترک وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق شام کی سرحد پر انسانوں کی اسمگلنگ کرنے کے شبے میں ملکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر فائز ایک اعلٰی افسر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ فوجی اہلکار اس طرح ہزاروں ڈالر کما رہا تھا۔ ترک مزید پڑھیں
جرمن حکومت دہشت گردی کے حامیوں کے ملک بدری قانون پر متفق
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن حکومت نے سوشل میڈیا پر ‘لائکس’ سمیت ‘دہشت گردی کے جرائم’ کو فروغ دینے والوں کو ملک بدر کرنے کے ایک مسودہ قانون سے اتفاق کرلیا ہے۔ اس قانون کا مقصد اسلام پسندوں اور سامیت کے خلاف نفرت انگیز جرائم کا مقابلہ کرنا ہے۔ جرمنی کی وزارت مزید پڑھیں
فرانس: شامی صدر بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری کی توثیق
پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) فرانس کی ایک اعلی عدالت نے شام میں کیمیائی حملے کے الزام میں ملک کے رہنما بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری کی توثیق کر دی ہے۔ سن 2013 میں دمشق کے مضافات میں غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ہوا تھا۔ فرانس میں وکلاء کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں