جنوبی امریکی ملک بولیویا میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، آرمی چیف گرفتار

سکر (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا کے فوجی جنرل کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی مبینہ کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق بولیویا کے فوجی سربراہ کی قیادت میں جمہوریت کی بحالی کے نام مزید پڑھیں

غدیر خُم پر تکرار: گجرات میں دو شدت پسند نوجوانوں نے 60 سالہ شیعہ شخص کو ہلاک کردیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں دو شدت پسند نوجوانوں نے فرقہ وارانہ تنازع پر ایک 60 سالہ شیعہ شخص کو چاقوؤں کے وار سے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں کنجاہ کی چک چوہڈو کے امام مسجد قاری فیض الحسن کے بیٹے قاری ریحان میانہ مزید پڑھیں

اوکاڑہ: گھر والوں سے بدلے کیلئے توہین مذہب کے ‘جھوٹے’ الزام پر مسیحی نوجوان گرفتار، جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو/انڈپینڈنٹ اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں پولیس نے ایک نوجوان کو جھگڑے کے بعد بہن بھائیوں سے بدلہ لینے کے لیے ان پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے کی کوشش کرنے پر حراست میں لے کر ایف آئی آر درج کرلی اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ مزید پڑھیں

اوکاڑہ: توہین مذہب کا ’جھوٹا‘ الزام لگا کر بدلہ لینے کی سازش

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک مسیحی شخص کے خلاف اپنے دو بہن بھائیوں سے بدلہ لینے کے لیے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے مبینہ گھناؤنے منصوبے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جنہوں نے سوچا تھا کہ مشتعل مسلمان اس فعل پر اس کے بہن بھائی کو قتل کردیں مزید پڑھیں

مانسہرہ میں شرپسندوں نے لڑکیوں کے سرکاری سکول کو آگ لگا دی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو نامعلوم شر پسندوں نے آگ لگا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھٹی کے بعد جب سینکڑوں طالبات گھر چلی گئیں تو سکول کو آگ لگائی گئی۔ اس دوران سکول کی عمارت جل کر رکھ کا ڈھیر جبکہ سکول مزید پڑھیں

نیپال میں بچوں کا جنسی استحصال: ’مہاتما بدھ کا اوتار‘ مجرم ثابت

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) نیپال میں ایک ایسے شخص کو بچوں کے جنسی استحصال کا مرتکب پایا گیا ہے، جسے اس کے روحانی پیروکار ‘مہاتما بدھ کا اوتار‘ سمجھتے اور عرف عام میں ‘بدھا بوائے‘ کہتے تھے۔ یہ بات کھٹمنڈو میں ایک عدالتی اہلکار نے بتائی۔ نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو سے موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

حج کے دوران 1300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سعودی حکومت کی طرف سے حج انتظامات کے دفاع کے باوجود غیر معمولی تعداد میں حاجیوں کی اموات پر سوالات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ اس سال حج کے لیے سعودی عرب میں اکٹھے ہونے والے لاکھوں افراد کو شدید گرم موسم کا سامنا رہا۔ سعودی عر ب نے اعلان مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عیدالاضحیٰ پر مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ بی بی سی) انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں منڈلا ضلع ہیڈکوارٹر سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر بھینسواہی گاؤں میں عیدگاہ ٹولہ ہے جہاں عید الاضحیٰ سے دو دن قبل تک 30 گھر ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ کھنڈر میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ جگہ جگہ ملبے کے مزید پڑھیں

جرمنی کا خطرناک اسلام پسندوں کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے بدھ کو کہا کہ جرمنی افغانستان جنگ کا حصہ نہ بننے والے ملکوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے تاکہ طالبان کے ساتھ براہ راست معاملات کئے بغیر مجرموں کو افغانستان بھیجنے کے طریقے تلاش کیے جاسکیں۔ وزیر داخلہ فیسر نے مزید پڑھیں

سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملوں کی وجوہات کیا؟

کراچی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) اندرون سندھ میں تیس دن میں تین صحافیوں پر قاتلانہ حملے کیے گئے۔ صحافی نصراللہ گڈانی اور عبدالسیع چولیاٹی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ صحافی حیدر مستوئی شدید زخمی ہیں۔ گھوٹکی سے تعلق رکھنے والےصحافی نصراللہ گڈانی پر 21 مئی کو قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔ چار گولیاں مزید پڑھیں