گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مسلمان پیر کو عید الاضحیٰ منا رہے ہیں اور جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں احمدیہ کمیونٹی کو جانوروں کی قربانی کرنے کی وجہ سے اپنے خلاف کارروائیوں کا سامنا ہے۔ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ، سیالکوٹ، مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
جہلم: للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ ہلاک، بیٹی شدید زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں پنڈدادنخان للہ موٹروے انٹرچینج کے قریب سابق ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بریگیڈیئر (ر) امیرحمزہ کی گاڑی پر للہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ کی گئی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی امریکا کے حوالے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی ملزم امریکہ کے حوالے چیک ری پبلک کے وزیر انصاف نے پیر کو کہا ہے کہ ایک بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جس پر امریکہ میں ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ناکام مزید پڑھیں
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احمدی برادری کی عبادت گاہ پر حملہ
مظفر آباد (ڈیلی اردو) احمدی برادری کے مطابق شدت پسند تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنوں نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی میں اس کی عبادت گاہ پر حملہ کردیا۔ حملہ رات کے تین بجے کیا گیا۔ اس حملے میں شدت پسندوں نے چار دیواری اور مینار کو مسمار کردیا۔ اس واقعے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: ’اسرائیل نے انسانیت کیخلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ انسانی حقوق کے ماہرین نے الزامات لگائے ہیں کہ اسرائیلی دفاعی افواج اور فلسطینی عسکریت پسند دونوں ہی غزہ کی جنگ کے ابتدائی کچھ ماہ کے دوران جنسی اور صنفی بنیادوں پر کیے گئے تشدد میں ملوث رہے۔ آزاد ماہرین کے کمیشن نے مزید پڑھیں
صحافی عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا
لاہور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صحافی، ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو لاہور کے ہوائی اڈے سے ایک بار پھر اُس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اہلِ خانہ کے ہمراہ حج کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے والے تھے۔ https://x.com/ImranRiazKhan/status/1800632456124739997?t=_sggIVcq3OW6KN09xFs6Yw&s=19 عمران ریاض کے خلاف لاہور کے تھانہ مزید پڑھیں
لیبیا کے قریب سمندر سے 11 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
طرابلس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق اس کے ایک ریسکیو بحری جہاز نے سمندر میں نو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے ایک سرچ آپریشن کے بعد یہ لاشیں برآمد کیں۔ 2023ء میں بحیرہ روم پار کرنے کی کوششوں میں تین ہزار افراد لاپتہ ہوئے۔ ایک فرانسیسی امدادی گروپ کا مزید پڑھیں
یمن: ایران نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے گیارہ اہلکار حراست میں لے لیے
صنعا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) یمن میں متحرک ایران نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے گیارہ اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ ان افراد کو کن حالات میں حراست میں لیا گیا۔ جمعے کے روز حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثی باغیوں مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیٹ پر فائر وال لگانے کی تیاری، کیا سوشل میڈیا کنٹرول ہو سکے گا؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومتی سطح پر ایک فائر وال انسٹال کرنے کے منصوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے حکومت قومی سطح پر ایک فائر وال نصب کرنے جا رہی ہے مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس بچوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والوں میں شامل، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے لئے اسرائیل کے ایلچی جیلاد ایردن نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کی فوج کو 2023 میں بچوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والوں کی عالمی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ انہوں نے اس مزید پڑھیں