باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ سے مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ https://x.com/cozyduke_apt29/status/1796595762454987255?t=6FXA1IOMZHnh-f1HdEcaxg&s=19 تفصیلات کے مطابق باڑہ کے علاقہ برقمبرخیل کراول میں محمد نعیم عرف شینا اور اسکا چھوٹا بھائی عبدالواہاب مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
ظہور احمد: غیر ملکی سفیر کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں سزا پانے والے پولیس افسر کی رہائی کا حکم
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو مبینہ طور پر ایک غیر ملک سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں مقامی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں
بلوچستان: واشک میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی ہلاک، 4 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں ایرانی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ https://x.com/ShabbirTuri/status/1795726400839970953?t=sL0MBkWzIs9H2dvZB2Vf_w&s=19 حکام کے مطابق پاکستانیوں پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ماشکیل عمر جمالی کے مطابق بدھ کو مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کو اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ایک مقدمے میں مظفر آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے 17 مئی کو مزید پڑھیں
رفح میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 35 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی، اسرائیلی فوج کا تحقیقات کا اعلان
غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/وی او اے) غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ڈی ایف کا مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: روس کیلئے جاسوسی کا الزام، جرمن فوجی کو 3 سال قید کی سزا
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایک جرمن فوجی کو روس کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں ساڑھے تین برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے متعدد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ جرمن شہر ڈسلڈورف کی ایک عدالت کے مزید پڑھیں
توہینِ مذہب کا مبینہ معاملہ: سرگودھا میں معمولاتِ زندگی بحال، خوف کی فضا برقرار
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے شہر سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں ہفتے کو ہنگامہ آرائی کے واقعات کے بعد اتوار کو اگرچہ معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں۔ تاہم علاقے میں خوف کی فضا برقرار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق کچھ افراد گرفتاری کے خوف سے گھروں سے غائب ہیں۔ چند گھروں مزید پڑھیں
بارودی سرنگیں: گزشتہ سال 900 افغان شہری ہلاک و زخمی ہوئے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغانستان کے صوبے غزنی میں ابھی دھویں کے سیاہ بادل چھٹے ہی نہیں تھے کہ بارودی سرنگ (مائن) کی وجہ سے بننے والے گڑھے کے کنارے بچے جمع ہوگئے تھے۔ افغانستان میں اس طرح کی ڈیوائسز ہر دوسرے دن ایک بچے کی ہلاکت کا سبب بن رہی مزید پڑھیں
صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہوسکا
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ اب تک درج نہ ہوسکا۔ سندھ کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ اَدر میڈیا پریکٹیشنرز نے جے آئی ٹی مسترد کرتے ہوئے آئی جی سندھ سے مزید پڑھیں
پچھلے سال روسی جیلوں سے غائب ہونے والے 58 ہزار قیدی کہاں ہیں؟
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) روس کے آزاد میڈیا نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے سال روسی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں 58 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ جو قیدی یوکرین کے خلاف میدان جنگ میں لڑنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے، اسے مزید پڑھیں