جرمنی میں ایران نواز شامی کمانڈر کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا آغاز

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) شام میں ممکنہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث ایک سابق ملیشیا کمانڈر کے خلاف جرمنی میں مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ماضی میں شام کی ایک حکومت نواز ملیشیا سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے اس 47 سالہ ملزم کے خلاف عدالتی سماعت مزید پڑھیں

ایران میں” شیطان پرست نیٹ ورک” پر پولیس کا چھاپہ، 115 خواتین سمیت 261 افراد گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) ایران کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا ہےکہ انہوں نے دارالحکومت تہران کے مغرب میں شیطان پرستی کو فروغ دینے پر تین غیر ملکیوں سمیت 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے مزید پڑھیں

نائیجیریا کے مسجد میں دھماکا، 11 افراد ہلاک، 24 افراد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) نائیجریا کی ریاست کنو میں بدھ کی صبج ایک شخص نے ایک مسجد پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں فجر کی جماعت ہو رہی تھی۔ مسجد میں دھماکے میں 11 افراد ہلاک جبکہ چار بچوں سمیت 24 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ایک ترجمان عبدالہی ہارون نے مزید پڑھیں

پنجاب: مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی ہلاک

مظفر گڑھ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی اخبار سے وابستہ صحافی اشفاق احمد سیال کو ہلاک کر دیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے صحافی اشفاق احمد سیال کو تھرمل بائی پاس پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور حملہ مزید پڑھیں

احمدیوں کے حقوق کی پامالی پر تشویش، قومی کمیشن کا احمدی جماعت کو تحفظ فراہم کرنے پر زور

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں انسانی حقوق کے سرکاری کمیشن نے ملک میں احمدیوں کے حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ احمدی جماعت کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر حساس معلومات کی اشاعت پر آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر فورمز پر حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز اشاعت اور تشہیر کے ذمہ دار افراد کے خلاف آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ دفاع مزید پڑھیں

چین کے سابق جاسوس کا خفیہ نیٹ ورک پر بیرونِ ملک مقیم مخالفین کو اغوا کرنے کا الزام

سڈنی (ڈیلی اردو/وی او اے/اے بی سی) آسٹریلیا کے ایک سرکاری نشریاتی ادارے کی تحقیقی رپورٹ میں چین کی خفیہ پولیس سروس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بیرونِ ملک مخالفین کا تعاقب کرکے انہیں نشانہ بناتی ہے۔ آسٹریلیا میں مقیم ایک سابق چین سفیر نے آسٹریلیا کے سرکاری نشریاتی آسٹریلین براڈکاسٹنگ کور مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین سفری پابندیوں کا شکار

کابل (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد سے شرعی قوانین نافذ ہیں، جس کے تحت خواتین کو محرم کے بغیر سفر کی بھی اجازت نہیں ہے۔ یہ پابندی ان کی سماجی ، مذہبی اور روزمرہ کی زندگی پر بری طرح اثرانداز ہورہی ہے۔ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے قریب کشتی ڈوبنے سے پہلے روہنگیا لڑکیوں کے ساتھ کیپٹن اور عملے کی زیادتی

جکارتہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایک بارہ سالہ روہنگیا لڑکی اس کشتی پر سوار تھی، جو بنگلہ دیش سے تقریباً 140 روہنگیا پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر انڈونیشیا لے جا رہی تھی۔ لیکن 12 سالہ لڑکی کی منزل ملائیشیا تھی جہاں اسے ایک ایسے شخص کی بیوی بننا تھا جسے اس نے مزید پڑھیں

بھارت میں روسی فوج کیلئے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی حکام نے چار ایسے افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر بھارتی شہریوں کو یوکرین کے خلاف روس کے لیے بھرتی اور انہیں بیرون ملک ’اسمگل‘ کرنے کا الزام ہے۔ دو سال سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی یوکرینی جنگ میں روس کے دسیوں ہزار فوجی مزید پڑھیں