نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ غزہ سٹی کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا اور خان یونس میں غزہ پٹی کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال النصر میڈیکل کمپلیکس کی تباہی سے ”صدمہ زدہ‘‘ ہے۔ پیر کے روز اس فلسطینی مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
ریاض: دہشت گردی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمن بن سایر بن عبد اللہ الشمرئی کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی مزید پڑھیں
غزہ: النصر ہسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے اب تک 283 لاشیں برآمد
غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی حکام کے مطابق خان یونس میں جنوبی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال النصر کے کھنڈرات میں موجود اجتماعی قبروں سے 73 مزید لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد ہفتے بھر کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ مزید کئی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیاں: اسرائیلی فوجی یونٹ ’نٹزیک یہودا‘ پر امریکی پابندیوں کا امکان
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر ایک الٹرا آرتھوڈوکس اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی لگانے والا ہے۔ جس پر اسرئیلی وزیر اعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمعقول قرار دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
اسرائیل اپنی فوج پر ممکنہ امریکی پابندیوں پر برہم کیوں؟
یروشلم + واشنگٹن (رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی قیادت نے ان اطلاعات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کی ایک فوجی بٹالین کے خلاف پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ مذکورہ بٹالین پر مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔ ان اطلاعات کے بعد کہ امریکہ مزید پڑھیں
اسلامی اقدار نظر انداز کرنے کا الزام: طالبان نے دو ٹی وی اسٹیشنز کی نشریات معطل کر دیں
کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) افغانستان میں طالبان نے دو ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی نشریات یہ الزام لگاتے ہوئے معطل کر دیں ہیں کہ وہ اسلامی اور قومی اقدار کی پاسداری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے میڈیا قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق کمشن کے ایک عہدے دار حفیظ مزید پڑھیں
اسرائیل پر حملہ: پاسداران انقلاب اور میزائل ڈرون پروگرام سمیت ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے/رائٹرز) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے کسی مربوط جواب کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک کی طاقت ور خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) کے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ انکوائری کمیٹی اعلیٰ مزید پڑھیں
جہلم: پاکپتن سے لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی کی لاش برآمد، تیزاب پھینک کر چہرہ مسخ کردیا گیا تھا
جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔ پولیس مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مبینہ طور پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ایک فاسفورس حملے کا شکار بننے والے لبنانی شخص نے بی بی سی عربی کو بتایا کہ ’یہ سفید دھوئیں کی طرح ہوا میں اُڑتا ہے، لیکن جیسے ہی یہ زمین سے ٹکراتا ہے کسی پاؤڈر میں بدل جاتا ہے۔‘ علی مزید پڑھیں