لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم پارس سلیم مسیح نے اپنے پادری سسر آصف ندیم پر قرآن جلانے کا جھوٹا الزام مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
بہاولنگر میں فوج نے پولیس تھانہ پر دھاوا بول دیا، اہلکاروں پر تشدد
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں اور مقامی پولیس کے درمیان مبینہ لڑائی کا معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ دونوں اداروں نے حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کی جانب سے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
پاکستان میں مدارس بچوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئر پرسن اسد بٹ کا کہنا ہے کہ مدارس بچوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں، جہاں نہ صرف ان کو بری طرح مارا پیٹا جاتا ہے بلکہ ان کا جنسی استحصال بھی کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں جنسی زیادتی مزید پڑھیں
جہلم: مدرسے کے 10 بچوں سے بدفعلی میں ملوث قاری عمران ضیاء قریشی گرفتار
جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مدرسے کے 10 بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے بچے کے والد کی شکایت پر مدرسے کے قاری کو گرفتار کرلیا۔ قصور سے شروع ہوئے تھےپنجاب کا کوئی شہر رہ گیا ہے جو ان سے محفوظ مزید پڑھیں
چینی انجینیئرز پر خودکش حملہ: پانچ اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
سلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اےایف پی) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں چینی انجینیئروں پر حالیہ خودکش حملے کےبعد پاور چائنہ اور چائنہ گیزوبا نامی کمپنیوں نے دو ڈیم منصوبوں پر کام معطل کر دیا تھا۔ پاکستانی وزیر اطلاعات نے ہفتہ چھ اپریل کے روز بتایا کہ گزشتہ ماہ ایک بڑی ڈیم سائٹ پر کام کرنے مزید پڑھیں
کراچی: شہریوں کے اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں شہریوں کے اغوا میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کے مطابق شہری کو اغوا اور تشدد کیس میں ایس آئی یو نے سی ٹی ڈی گارڈن مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا الزام
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسرائیل سے غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جوابدہ ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔ صرف چھ ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا، جس کے حق مزید پڑھیں
پاکستانی مدارس میں بچوں سے زیادتی کے واقعات: ‘پولیس والوں نے کہا کیوں ہماری پیٹیاں اُتروانی ہیں’
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں نے بہت شوق اور جذبے سے بیٹے کو دینی مدرسے بھیجا تھا تاکہ وہ قرآن حفظ کرے اور میری اور دیگر اہلِ خانہ کی بخشش کا ذریعہ بنے۔ لیکن مدرسے میں اس کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا گیا اور اسے تین بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔” یہ الزام مزید پڑھیں
اینتھریکس: سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو بھی مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق منگل کو لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز کو موہد فاضل ولد منظور علی شاہ کی جانب مزید پڑھیں
کوٹ ادو: اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ تنویر نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے ام مزید پڑھیں