ایران میں اسرائیل اور برطانیہ کیلئے جاسوسی پر 3 افراد کو سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی عدالت نے 2 ایرانی نژاد برطانوی سمیت ایک ایرانی شہری کو برطانیہ اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید کی سزا سنادی۔ محکمہ قانون کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کے مطابق جاسوسی کے جرم میں آریس امیری، علی جوہری اور انوشہ عاشوری کو 10 برس کی سزا سنائی گئی مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے مزید 23 فلسطینی گرفتار کرلیے

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مار کر 23 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ حراست میں لیے گئے شہری اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سرگودھا: بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی بھابھی سمیت 8 افراد کو قتل کردیا

سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں خاندانی رنجش 8 جانیں لے گئی،سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے سگے بھائی کے گھر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی سمیت 8 افراد کو قتل کردیا، فائرنگ کرنے والے شخص نے قتل کر نے کے بعد خود کشی کرلی،جاں بحق تمام مزید پڑھیں

ریمنڈ ڈیوس کی طرح گولیاں برسا کر ارشاد رانجھانی کو مارا گیا: جسٹس صلاح الدین پہنور کے ریمارکس

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں ارشاد رانجھانی قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کی طرح گولیاں برسا کر ارشاد رانجھانی کو مارا گیا۔ ارشاد رانجھانی قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس صلاح الدین پہنور نے ملزمان کے وکلا پراظہار برہمی کرتے ہوئے، رانجھانی قتل مزید پڑھیں

کشمیری نوجوانوں کی خفیہ بھارت منتقلی، چونکا دینے والے انکشافات

سرینگر + واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں 14 سال تک کے بچوں و نوجوانوں کو جہازوں میں بھر کر بھارت منتقل کئے جانے کا انکشاف، بھارتی فوجی رات کے اندھیرے میں گھروں میں داخل ہو کر نوجوان لڑکوں میں حراست میں لیتے ہیں، وادی میں سب کچھ ایک سازش کے تحت ہورہا ہے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن 22واں روز بھی جاری، عوام کی زندگی اجیرن

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور شہریوں پر عائد جبری پابندیاں چوتھے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں۔ احتجاج کےخوف سے قابض انتظامیہ کی جانب سے 22 روز بھی مقبوضہ وادی میں سخت کرفیو نافذ ہے، مواصلاتی رابطے منقطع ہیں اور پابندیوں کے باعث کاروبار زندگی معطل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو قتل کیس اور نورخان ائربیس حملہ کیس میں بری ہونیوالے شخص اڈیالہ جیل سے لاپتہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) شہید بے نظیر بھٹو قتل کیس اور نورخان ائربیس حملہ کیس میں بری ہونے والے شخص کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ صدر بیرونی کو صابر حسین سکنہ احمد آباد دھمیال روڈ نے بتایا کہ اس کا بیٹا محمد رفاقت تقریباً 12 سال سے پابند سلاسل تھا۔ پہلے بینظیر بھٹو مزید پڑھیں

میکسیکو: رواں سال نیویتھ کونڈیس جارامیلو قتل ہونے والا دسویں صحافی

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں ایک نیوز ویب سائٹ کے سربراہ کو قتل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ اس صحافی کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کیا گیا اور اس کی لاش ملک کے وسطی حصے سے ملی۔ رواں برس اس انداز کے قتل کی یہ مزید پڑھیں

ایرانی عدالت سے خاتون صحافی کو ساڑھے 10 سال قید، 184 کوڑوں کی سزا سنا دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدالت نے ایران کے جرائم سے پردہ اٹھانے کی پاداش میں خاتون صحافی مرضیہ امیری کو ساڑھے 10 سال قید اور ایک سو 84 کوڑوں کی سزا کا حکم دیا ہے۔ خاتون صحافی کا قصور یہ ہے کہ اس نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایران میں ہونے مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں پولیس نے کشمیری نوجوان کو آگ لگادی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کے تین ہفتے مکمل ہوگئے ہیں کرفیو کے باعث ڈیڑھ کروڑ کشمیری گھروں میں قید ہے جبکہ وادی میں ادویات اور کھانے پینے کی چیزوں کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے بھارتی مظالم کے خلاف مزید پڑھیں