شکارپور: کچے میں لوک گلوکار کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ شہید، اہلکار زخمی

شکارپور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور کے کچے کے علاقے میں سندھی لوک گلوکار جگر جلال کی بازیابی کیلئے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق لوک فنکارجگرجلال سمیت 5 مغویوں کی بازیابی کیلئے شکارپور اور مزید پڑھیں

آرمی چیف نے بلوچ نوجوان کے اغوا برائے تاوان میں ملوث حاضر سروس میجر کو سزا سناکر جیل بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کو عمر قید کی سزا کی توثیق کردی، میجر اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں 8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے اکھڑیلا میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواں شہر کا رہائشی نیاز ہر اتوار کو اپنے بچوں کو گھمانے کیلیے اپنے گاؤں اکھڑیلا لے جاتا تھا۔ دو روز قبل پچھلےاتوار کے روز بھی وہ حسب مزید پڑھیں

سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے جہاں تفتیش کرنے والے پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ خرطوم کی مزید پڑھیں

معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کیخلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے سماعت

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو دارالحکومت خرطوم میں ایک عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا ہے۔ ان کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں مقدمات چلایا جارہا ہے اور اس وقت وہ دارالحکومت کی الکوبر جیل میں بند ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

ہونڈراس میں فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی، 4 افراد ہلاک، 3 پلیئرز سمیت 10 زخمی

ٹیگوسیگالپا (ڈیلی اردو) ہونڈراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 4 افراد ہلاک اور تین پلیئرز سمیت 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مضروب افراد کو مقامی اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک مزید پڑھیں

کشمیر میں کرفیو کا 15واں روز، 4 ہزار سے زائد گرفتاریاں، ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات

سرینگر + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکام کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مسلسل 15ویں روز بھی مقبوضہ وادی میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار ہیں، انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ کشمیر میڈیا سروسز کیمطابق سری مقبوضہ کشمیر میں جیلیں کم پڑ گئیں، مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کے خاتمے مزید پڑھیں

ایران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سزائے موت دینے والے ممالک میں ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) ایران میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ذمے دار جاوید رحمن کا کہنا ہے کہ ایران میں گذشتہ برس آزادی اظہار کے حق پر قدغن اور شخصی آزادی اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے حوالے سے خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ اس دوران بالغ افراد اور بچوں کے خلاف مزید پڑھیں

صوابی میں دیور نے جائیداد کے تنازعے پر بیوہ بھابھی کو 3 بچوں سمیت قتل کردیا

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں جائیداد کے تنازعہ پرسنگدل دیور نے اپنی بیوہ بھابھی کو 3 بچوں سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ٹی این این نیوز ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ شلخی بانڈہ میں پیش آیا جہاں ملزم شیر زمان نے فائرنگ کرکے اپنی بیوہ بھابی اور اُس کے تین مزید پڑھیں

کوہاٹ: ریاست مدینہ میں اب نماز کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی، نماز ادا کرنے پر مقدمہ درج

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) کوہاٹ کی تاریخ کی بدترین ناانصافی، نماز عید کی ادائیگی پر بھی ایف آئی آر درج، وہ بھی اسلامی ملک جہاں ہر مکاتب فکر کو پوری پوری آزادی کا حق حاصل ہے۔ کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی انتہائی مقدس ترین ایام میں کے ڈی اے (KDA) میں مزید پڑھیں