خورشید شاہ، خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا مشہود کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو کی جانب سے مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز اور ان کے چچازاد بھائی یوسف عباس کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض سیاسی راہنماﺅں کی یعد سے قبل یا فوری بعد گرفتاری کا امکان ہے۔ روزنامہ مزید پڑھیں

‏نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر ظفر عباسی کے گھر کے باہر فائرنگ کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں نیب ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی کے گھر کے باہر فائرنگ کا مقدمہ پولیس اسٹیشن انڈسٹریل ایریا میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اسلام آباد میں تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سیکٹر آئی ایٹ تھری میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع، داماد بھی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کر دی۔ سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج مسعود ارشد نے کی۔ اس موقع پر عدالت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر مودی سرکار کی بدترین پابندیاں عائد

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مودی سرکار کی پابندیوں کے باعث 4 روز سے مقبوضہ کشمیر میں اخبار تک شائع نہیں ہوئے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر الجزیرہ ٹی وی کو صحافیوں نے بتایا کہ کشمیریوں کو قتل کیا جارہا ہے یا انہیں حراست میں لیا جا رہا ہے، وہ اس حوالے سے بالکل بے خبر مزید پڑھیں

امریکا میں امیر قطر کے بھائی شیخ خالد بن حمد آل ثانی پر اقدامِ قتل کا مقدمہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے بھائی شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف اپنے عملہ کے دو ارکان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے اور ایک کو زیر حراست رکھنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور عباس شریف کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو آج طلب کیا تھا جس پر انہوں نے پیش ہونے سے معذرت کی تھی جس کے مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایل این جی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنماء مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، نیب نے دونوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

ہالینڈ: مرد جسم فروشوں کے حقوق کا بھی تحفظ کیا جائے، ایمسٹرڈم میں مہم شروع

ایمسٹرڈم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کا ریڈ لائٹ ایریا روایتی طور پر خواتین اور ٹرانس جینڈر جسم فروشوں کے حوالے سے مشہور ہے۔ یورپ کے لبرل ترین شہر ایمسٹرڈم کے اس مخصوص علاقے میں شیشے کی کھڑکیوں سے گاہکوں کو لبھاتی جسم فروش خواتین اور ٹرانس جینڈر افراد کی بھرمار ہوتی ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

اسلام آباد کی شاہراہوں پر پاکستان مخالف بینرز لگ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی شاہراہوں پر پاکستان مخالف بینرز لگ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد اسلام آباد کی شاہراہوں پر بینرز لگا کر چلے گئے جس پر پاکستان مخالف مواد درج ہے۔ وفاقی دارالحکومت معاملے سے تاحال لاعلم ہے۔انتظامیہ بھی سوتی رہی اور نامعلوم افراد اپنا کام مزید پڑھیں