مزید 8 ہزار بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد اپنے مختلف شہروں سے مزید 8 ہزار فوجی خصوصی طیاروں کے ذریعے سری نگر پہنچا دیے ہیں۔ بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر میں خصوصی اختیارات سے متعلق ہے اور جموں و کشمیر کو اپنا مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 13 بے گناہ فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی۔ مغربی کنارہ فلسطین سے صہیونی فورسز نے رات گئے 13 فلسطینوں کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی جیلوں میں تقریبا 5500 فلسطینی قید ہیں۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض فوج کی جارحیت جاری ہے۔ اسرائیلی ظالم فوج مزید پڑھیں

لیبیا: طرابلس میں شادی کی تقریب پر ڈرون حملہ، 43 شہری شہید، 37 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لیبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ڈرون حملے سے 43 افراد شہید اور 37 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق خلیفہ ہفتر کی افواج نے ملک کے جنوب مغربی شہر مرزق میں ڈرون حملہ کیا جہاں ایک شادی کی تقریب جاری تھی، حملے کے نتیجے میں 43 مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، ‏ریاست اوہائیو میں بار کے باہر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 19 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ‏امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کا ایک اور واقعے میں 10 افراد ہلاک اور 19 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ‏ریاست اوہائیو کے علاقے ڈیٹن میں ایک بار مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الپاسو میں شاپنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

ٹیکساس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال وال مارٹ میں نامعلوم حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی ٹی وی این بی سی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں

چین کا مسلمانوں کو اپنے تجارتی سینٹرز سے اسلامی علامات مٹانے کا حکم

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین کے شہر بیجنگ میں کم سے کم ایک ہزار حلال گوشت کے ریسٹورنٹ اور دکانیں ہیں، کچھ دکانداروں نے عربی میں حلال کے الفاظ کے بجائے چینی زبان میں اس کے متبادل الفاظ استعمال کر لیے ہیں جبکہ کچھ نے اسلامی الفاظ اور علامات کو ٹیپ سے چھپا رکھا ہے۔ بیجنگ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے گرفتار بھارتی شہری 5 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار بھارتی شہری کو پانچ روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتار بھارتی شہری پنچم تیواری کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم سے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پتوکی میں صفدر عباس کرمانی کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے پتوکی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پتوکی میں ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیا ہے اور آئی جی پنجاب سے واقعے کی مزید پڑھیں

فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنیوالے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسی) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکاؤنٹس کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے لیے ایران سمیت دیگر مشرق وسطی ممالک مزید پڑھیں

شمالی و جنوبی وزیرستان میں جیل بھرو تحریک، پی ٹی ایم کے 30 کارکنوں کی رضاکارانہ گرفتاریاں

وانا + میران شاہ (ڈیلی اردو) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف جمعے کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مظاہرے کیے گئے جبکہ جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں ‘جیل بھرو’ تحریک کے آغاز کے پہلے روز درجنوں افراد نے رضاکارانہ گرفتاری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں