ایف آئی اے کی کامیاب کارروائی، بھیس بدل کر گوجرانوالہ میں رہائش پذیر بھارتی گرفتار

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی دستاویزات پر رہائش پذیر بھارتی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مطابق مذکورہ شخص 10 سال سے گوجرانوالہ میں رہائش پذیر تھا جس کو پناہ فراہم کرنے والے شہری کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

قابض بھارتی افواج نے ماہ جولائی میں 11 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جولائی میں ایک بچی اور ایک خاتون سمیت گیارہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بھارتی فورسز اہلکاروں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 22 کم سن بچیوں کے اغوا اور زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں کم سن بچیوں کے اغوا اور زیادتی میں ملوث 55 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی عمر 55 سال ہے اور مختلف شہروں میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ملزم 12 سال قبل بھی بچیوں سے زیادتی کیس میں جیل مزید پڑھیں

بھارت: جھار کھنڈ میں 3 سالہ بچی اجتماعی زیادتی کے بعد سر قلم، 2 ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں عوامی احتجاج کے باوجود خواتین اور بچوں سے زیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست جھارکھنڈ میں ایک تین سال کی بچی کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کے بعد سرقلم کردیا گیا۔ https://youtu.be/swNkn6EGx60 ایک شخص نے ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں ریلوے پلیٹ فارم سے ایک تین سال مزید پڑھیں

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گرد سی ٹی ڈی انسپکٹر کو 14 سال قید کی سزا سنادی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق سی ٹی ڈی انسپکٹر کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان رینجرز (سندھ) کی پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے ثبوت اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ: اقوام متحدہ کا فلسطینی بچے کو گولیاں مارنے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

نیو یارک + رام اللہ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 9 سالہ فلسطینی بچے کو وحشیانہ طریقے سے گولیاں مار کر شدید زخمی کرنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرائے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت مزید پڑھیں

جنگیں: 2018 میں 12ہزار سے زائد بچوں کی ریکارڈ شہادتیں، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ 2018 میں دنیا بھر میں تنازعات کے دوران 12 ہزار سے زائد بچے شہید و زخمی ہوگئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے چلڈرن اینڈ آرمڈ کنفلکٹ کے سیکریٹری جنرل کی سالانہ خصوصی رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

نیب نے سید خورشید شاہ اور سردار مہتاب خان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور سابق گورنر خیبرپختونخوا اور مسلم لیگی رہنما سردار مہتاب خان عباسی کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب  اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں خالد شیر دل، سابق سیکرٹری انڈسٹری مزید پڑھیں

پاکپتن اراضی کیس: اینٹی کرپشن کی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے جیل میں تفتیش

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔ سابق وزیر اعظم سے ایک گھنٹہ تحقیقات کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے نواز شریف کو 9 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 1985 کے کاغذات نواز شریف کے سامنے رکھے۔ مزید پڑھیں

برازیل کی جیل میں خونریز تصادم: 16 قیدیوں کے سر قلم، 57 ہلاک

برازیل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) برازیل کی شمالی ریاست پارا کی التمیرا جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 57 قیدی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل کے ایک حصے میں مخالف گروپ کے قیدیوں پر حملہ کیا اور یہ مزید پڑھیں