حسیین نواز نے 50 کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کی، نواز شریف سے ملاقات کرائی گئی: جج ارشد ملک کے سنسنی خیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔  جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں تہلکہ خیزانکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آ صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس قتل کیس کے ملزم عاطف زمان کے دوران تفتیش انتہائی سنسنی خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی “بول” کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر ایس ایس پی ساؤتھ طارق دھاریجو کا کہنا ہے کہ ملزم عاطف زمان جب کاروبار میں بری طرح پھنس گیا تو اس نے 5 افراد کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ ڈیفنس میں اینکر پرسن مرید مزید پڑھیں

حیدرآباد: کمسن بہن بھائی زیادتی کے بعد قتل، لواحقین کا احتجاج

حیدر آباد (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں کمسن بہن اور بھائی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملزم کو گرفتار کر کے سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔ مقتولین کے والد انتظار سیال کے مطابق 8 جولائی کو رخسار اور مزید پڑھیں

شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کیلئے آئی ایس آئی، ایم آئی سے کلیئرنس لازمی قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کے کنونئیر نور عالم خان نے ہدایت کی ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجرا میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) سے کلئیرنس لازمی لی جائے، افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر دنیا بھر میں دہشتگردی مزید پڑھیں

ترکی میں ناکام بغاوت: مزید 200 فوجیوں کی گرفتاری کے احکامات جاری

استنبول (ویب ڈیسک) ترک پراسیکیوٹر نے استنبول اور صوبہ ازمیر میں 200 فوجی اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جن پر دہشت گرد تنظیم فتح اللہ گولن (فیٹو) سے روابط کا الزام ہے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فتح اللہ ٹیرراسٹ آرگنائزیشن (فیٹو) کی تنظیم کو 2016 میں انقرہ میں مزید پڑھیں

مصر نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 6 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ملوث 5 ملزمان  کو  سزائے قید   بامشقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  مصری خبر ایجنسی  MENA کے مطابق عدالت  نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر 5 افراد کو قید اور ایک شخص کو  15 سال  سخت قید کی سزا  دینے کا حکم سنایا ہے۔ قاہرہ کی فوجداری عدالت مزید پڑھیں

2017ء میں 50 ہزار عورتیں قتل ہوئیں: اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دو ہزار سترہ میں دنیا بھر میں پچاس ہزار سے زائد خواتین کو قتل کیا گیا۔ اکثر خواتین اپنے اہل خانہ کے ہاتھوں قتل ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق منشیات و جرائم کے انسداد کیلئے سرگرم اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے دوران ڈیوٹی خودکشی کر لی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی، 12 برس میں ہزاروں بھارتی فوجی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی فوجی اہلکار نے صبح مقبوضہ جموں و کشمیر کے میران صاحب علاقے میں اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کی زندگی مزید پڑھیں

شالیمار ہسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نور الحسن انتقال کرگیا، لواحقین سراپا احتجاج

لاہور (ڈیلی اردو) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا نور الحسن انتقال کر گیا۔ نور الحسن کی چند روز قبل شالیمار ہسپتال میں سرجری کی گئی تھی، سرجری کے بعد 330 کلو وزنی نورالحسن شالیمار ہسپتال میں ہی زیر علاج تھے۔ صادق آباد کا رہائشی نورالحسن شالامار ہسپتال کی آئی سی یو میں زیر علاج مزید پڑھیں