ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کی لاش کو پولیس کی موجودگی میں جلائی گئی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ عمر کوٹ میں توہینِ مذہب کے الزام کا سامنا کرنے والے مقامی ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا جبکہ اس معاملے پر سندھ پولیس کے سینیئر افسران کی جانب سے کی مزید پڑھیں

ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں سینیٹ کے ملازم کے خلاف مقدمہ درج

ساہیوال (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے فیس بک پر توہین مذہب کے الزام میں چیچہ وطنی کے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ڈان اخبار کے مطابق 25 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ صدر تھانہ چیچہ وطنی کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر شمس الحسن کی شکایت پر ہفتے کی رات درج کیا گیا تھا۔ چک مزید پڑھیں

ملائیشیا میں بچوں سے جنسی زیادتی، فلاحی مراکز سے علماء سمیت 335 افراد گرفتار

کوالالمپور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹر‍ز) ملائیشیا کی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک اسلامی جماعت کے زیر انتظام چلنے والے فلاحی مراکز میں بچوں سے زیادتی کے مبینہ واقعات کی تحقیقات کرنے کے لیے سینکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملائیشیا کی پولیس مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہنواز: توہین مذہب کے ملزم کا ماورائے عدالت قتل، ڈی آئی جی سمیت پولیس افسران و اہلکار معطل

کراچی (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستانی حکام نے توہین رسالت کے ایک ملزم کو ماورائے عدالت ہلاک کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں پولیس کے ہاتھوں اس نوعیت کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔ جمعے کے روز پاکستانی حکام ان پولیس افسران و اہلکاروں مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل میں اضافہ، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فروری 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک 5,350 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج شہریوں کے قتل اور تشدد میں تیزی لا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

منی پور میں فسادات، مودی حکومت امن قائم کرنے میں ناکام کیوں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں منی پور گزشتہ ایک سال سے نسلی فسادات کا شکار ہے۔ امن اب بھی دور دور تک نظر نہیں آ رہا اور انسانی حقوق کے گروپ متحارب برادریوں کو اکٹھا نہیں کر پانے کے لیے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور مزید پڑھیں

جرمنی میں حماس سے روابط کے الزام پر اسلامی مرکز بند

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) حالیہ مہینوں میں جرمنی میں کسی اسلامی مرکز پر یہ دوسرا ہائی پروفائل چھاپہ ہے، جرمن حکومت نے امریکہ، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے ساتھ مل کر حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ جرمن حکام نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس سے مبینہ مزید پڑھیں

حکومت کا تختہ اُلٹنے کا الزام: کانگو کی فوجی عدالت نے امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت سُنادی

کنشاسا (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی ایک فوجی عدالت نے تین امریکی، ایک برطانوی اور ایک کینیڈین شہری سمیت 37 افراد کو ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کے الزام میں سزائے موت سُنا دی ہے۔ ان افراد پر الزام تھا کہ انھوں نے مئی میں صدارتی محل اور صدر فیلکس مزید پڑھیں

افغانستان: جنگی جرائم کے مرتکب آسٹریلوی فوجی تمغوں سے محروم

سڈنی (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) آسٹریلیا کے 25 فوجیوں کو افغانستان میں تعیناتی کے دوران درجنوں افغان شہریوں اور قیدیوں کے قتل میں ملوث پایا گیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر دفاع نے اس حوالے سے کی گئی تحقیقات کے نتائج کو ’’قومی شرمندگی کا معاملہ‘‘ قرار دیا۔ آسٹریلیا نے اپنے ان فوجی کمانڈروں مزید پڑھیں

طالبان کے’اخلاقی قوانین‘ نے افغانستان کی تنہائی میں مزید اضافہ کیا ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے پیر کو طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں نام نہاد اخلاقیات کے قوانین کے حالیہ نفاذ پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا جو خواتیں کو آواز اٹھانے سے روکنے یا لوگوں کے سامنے اپنے چہرے اور جسم ڈھانپنے کا حکم دیتے مزید پڑھیں