ڈیرہ اسماعیل خان: پانی کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 40 سالہ پانی کا تنازعہ پر فائرنگ سے دو سگے بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن تھانہ چوہودان علاقہ منگل میں پہاڑی پانی کھیتوں کو مزید پڑھیں

مریم نواز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز العزيزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سُنانے والے جج ارشد ملک سے متعلق مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ صحافیوں کو دکھائی اور الزام لگایا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس میں دو اہم گرفتاریاں

لاہور + فیصل آباد (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کا کیس میں ایس پی یو کے ڈی ایس پی ملک خالد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایک ایس ایس پی کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ڈی ایس پی ملک خالد نے طویل عرصہ فیصل مزید پڑھیں

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت: اسرائیل میں پُر تشدد مظاہرے

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں غیر مسلح سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ کھیل کے میدان میں موجود تھے جب انہوں نے دیکھا کہ 2 افراد جھگڑ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: نیب ٹیم کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں تفتیش

لاہور (ڈیلی اردو) نیب اسلام آباد کی توشہ خانہ کیس میں نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کی ۔ نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم کا بیان ریکارڈ کیا۔ قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کے حوالے سے تحقیقات کی۔ نیب اسلام آباد کی مشترکہ مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس: نیب کی استدعا مسترد، حمزہ شہباز 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو پندرہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ احتساب مزید پڑھیں

بنوں میں پی ٹی ایم رہنما کی فائرنگ سے حساس ادارے کا انسپکٹر شہید، دو اہلکار زخمی، 4 ملزم گرفتار

پشاور + مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس کے ایک انسپکٹر کو شہید اور دو کو زخمی کرنے کے الزام میں پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے ایک مقامی رہنما سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ مردان سے بھی چار کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں

پاک افغان میچ کے درمیان پر تشدد واقعات میں ملوث چار افغانی گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) انگلینڈ پولیس نے پاکستان، افغانستان میچ میں ہنگامہ آرائی اور پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق ویڈیوز سے لگتا ہے پاکستانی شائقین کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید شناخت کیلئے لوگوں سے مدد مانگ لی ہے۔

کوہستان ویڈیو سکینڈل: مقتول افضل کوہستانی کی بیوی کے بعد دو بھانجیاں بھی اغوا

مانسہرہ + پشاور (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) کوہستان ویڈیو سکینڈل کو بے نقاب کرنے والے انسانی حقوق کے رہنما مقتول افضل کوہستانی کی بیوی کے بعد دو تیرہ سالہ جڑواں بھانجیوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ افضل کوہستانی کو رواں برس 7 مارچ کو ایبٹ میں قتل کردیا گیا تھا۔ افضل کوہستانی مزید پڑھیں

لاہور ائرپورٹ کے لاؤنج میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایئر پورٹ کے لاؤنج مزید پڑھیں