نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں درندہ صفت بھائیوں اور چچا نے 12 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور پھر گلاگھوٹنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر میں چھٹی جماعت کی طالبہ 13مارچ کو لاپتہ ہوئی اور اگلے روز اُس کی مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان بڑی مشکل میں،7 سال قید کی سزا ہونے کا امکان
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم ان کے مداحوں کے لئے ایک بری خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا مزید پڑھیں
سعودی فرمانروا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان تنازعات شدت اختیار کرگئے
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان کے درمیان تنازعات نے جنم لے لیا جس کے بعد دونوں کے ایک دوسرے سے تعلقات خراب ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی ولی مزید پڑھیں
سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا
لاہور (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ شہبازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس چلے گئے۔ جے آئی ٹی طرف سے پوچھے گئے سوالات کی تفصیل مزید پڑھیں
اٹک میں سمال ڈیم سے دو احمدی ڈاکٹروں کی لاشیں برآمد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقہ ڈھوک صوبہ میں قائم سمال ڈیم سے دو احمدی ڈاکٹروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اٹک میں تھانہ فتح جنگ کی حدود میں ڈھوک صوبہ میں واقع سمال ڈیم سے دو ڈاکٹروں کی لاشیں ملی ہیں جن میں ڈاکٹر عزیز اور ڈاکٹر افتخار شامل ہیں مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: سنئیر صحافی حفیظ اللہ اور اس کے بھائی کے گھروں کو نذر آتش کر دیا گیا
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں خوجل خیل قبیلے نے وانا پریس کلب کے چئیرمین اور آر وائی نیوز کے رپورٹر حافیظ اللہ وزیر، اسکے بھائی سیف اللہ اور اسکے چچا زاد بھائی حضرت اللہ کے تین گھروں کوآگ لگا کر نذر آتش کردیا۔ حافیظ اللہ کے مطابق گھروں مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن(ڈیلی اردو) امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکہ نے بھی رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کی بنی ہوئی 2018 کی رپورٹ کا مزید پڑھیں
ایس ایچ اوز کو جوڈیشل اختیارات واپس مل گئے
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو انگریز دور کے جوڈیشل اختیارات واپس سونپ دیے گئے، جس کے تحت اسٹیشن ہاؤس آفیسر تھانے میں ہی ملزمان کی ضمانت کا فیصلہ کرسکے گا، کہ کن جرائم والے ملزمان کو ضمانت دی جاسکتی ہے یا کون سے ملزم کو ضمانت نہیں دی مزید پڑھیں
جلیلہ حیدر اور کامران مائیکل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کمیٹی نے کامران مائیکل اور جلیلہ حیدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق کابینہ کمیٹی نے سفارشات مرتب کر لیں۔ کابینہ کمیٹی نے تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ مزید پڑھیں