کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ملیرکینٹ کی پولیس نے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیرکے ترجمان کے مطابق ملزم عمیر کو پولیس نے سعدی ٹاؤن کے قریب پیٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا۔اور جب ملزم کی تلاشی لی گئی تو اسکے قبضے سے آرمی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو پر کرپشن کا مقدمہ
اوٹاوا ( ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک بڑی تاجر کمپنی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی کارروائی کےدوران سیاسی مداخلت کا الزام اور جانبداری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سابق اٹارنی جنرل سے اس مقدمے کے حوالے سے مزید پڑھیں
دوسری بیوی نے پہلی بیوی کے بچوں کے ساتھ ملکر تیسری اور نئی بیوی کو قتل کردیا
ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت میں ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی اور اس کے دوست کی مدد سے تیسری اور نئی بیوی کو قتل کروا دیا۔ نالا سوپارہ کی 32 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر دوسری بیوی کی دو بچیوں اور ان مزید پڑھیں
قطری شہزادوں پر جیل میں تشدد، قطر میں بغاوت پھوٹ پڑی، عرب ممالک میں ہلچل مچ گئی
دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے حکمراں خاندان کی بہو اسماء ریان نے شکوہ کیا ہے کہ قطر کو بڑے جیل خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔ خود شاہی خاندان کے بچے طرح طرح کے مسائل جھیل رہے ہیں۔ شیخ طلال بن عبدالعزیز، بن احمد، بن علی آل ثانی کی بیگم اسماء ریان نے بتایا کہ مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کی رقوم پشاور منتقل ہونے کا انکشاف
کراچی (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے 6. کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور 2 ارب کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری اور مزید پڑھیں
بھارتی جیلوں میں دو روز میں 2 پاکستانی قیدی جاں بحق
احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی جیل میں قید مزید 2 پاکستانی شہری نامناسب سہولیات اور طبی امداد کی عدم فراہمی کے باعث انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نام نہاد سیکولر ریاست کے دعویدار اور انسانی حقوق کے خود ساختہ داعی بھارت کی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک رکنے کا نام مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کارنامہ: کیرئیر داؤ پر لگ گیا
اسلام آباد( زینب عباس ) پٹرولیم ڈویژن نے بنی گالہ میں واقع دفتر خارجہ کے اعلیٰ افسر کے گھر سے مبینہ گیس چوری معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایس این جی پی ایل کے یو ایف جی ڈیپارٹمنٹ نے جرمانہ کی رقم کے تعین اور قانونی کارروائی کے لیے ورکنگ شروع کر دی ہے، مزید پڑھیں
کوہستان ویڈیو اسکینڈل: افضل کوہستانی کےقتل سے پہلےکی ویڈیو منظر عام پرآگئی
ایبٹ آباد(ڈیلی اردو) ایبٹ آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والے افضل کوہستانی کی قتل سے پہلے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو پیغام میں افضل کوہستانی کا کہنا تھا کہ کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس میں پولیس نے ڈرامائی رپورٹ پیش کی، مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس کےمدعی افضل کوہستانی کو ایبٹ آباد میں قتل کردیا گیا
Eایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے شہر ایبٹ آباد کء مشہور زمانہ کوہستان ویڈیو سکینڈل کے مدعی افضل کوہستانی کو دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین نے ایبٹ آباد سوزوکی سٹینڈ کے قریب میں گھات لگائے مسلح شخص نے پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے جبکہ فائرنگ کی مزید پڑھیں
حیدرآباد میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
حیدرآباد (ڈیلی اردو) سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے گوٹھ شاہ نواز جونیجو میں ایک گھر سے میاں بیوی ان کے بیٹے اور 4 بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے نواحی گاؤں گوٹھ شاہ نواز جونیجو میں ایک گھر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں میاں مزید پڑھیں