بورے والا (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں سوشل میڈیا پر فوج اور حکومت کے خلاف پوسٹیں لگانے پر ایک شخص کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ حکومتی احکامات پر جاری ایکشن کے سلسلہ میں تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے اظہر حسین سکنہ ایچ بلاک کو گرفتار کیا، مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
لاہور: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے خواجہ برادران کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے تشدد اور ہتک آمیز رویے نے بیٹے میں نفرت بھری: خودکش بمبار کے والدین کا انٹرویو
سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے خود کش بمبار کے والدین نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے تشدد اور ہتک آمیز رویے نے بیٹے کے دل میں نفرت بھری۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ مزید پڑھیں
علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت: دو ملزمان گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سابق ایم این اے علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے ملزمان بیرون فرار ہوچکے ہیں، جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ جبکہ واردات میں اجرتی قاتلوں کا مزید پڑھیں
برطانیہ میں خاتون نے لارڈ نذیر احمد پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر جنسی تعلق کا الزام عائد کر دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق اس خاتون کا نام طاہرہ زمان ہے جس نے بی بی سی نیوزلائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ 2017ء کی بات ہے۔ میں ان دنوں مزید پڑھیں
کراچی فائرنگ: تحریک انصاف کے 2 کارکنان جاں بحق
کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2 کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے 2 کارکنان جاں بحق ہوگئے، سائٹ کے علاقے باوانی چالی میں موٹر سائیکل پر سوار3 نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی مزید پڑھیں
بیرون ملک اثاثے: ایف بی آر نے 1 لاکھ 52 ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک غیر ظاہر شُدہ اثاثے رکھنے والے ایک لاکھ 52 ہزار 201 پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت فسکل پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں
یورپی یونین نے پاکستان، ایران اور سعودی عرب سمیت 7 ملکوں کےنام بلیک لسٹ میں ڈال دیے
برسلز (نیوز ڈیسک) یورپی کمیشن نے سعودی عرب سمیت 7 ممالک کو یورپی یونین کی منی لانڈرنگ کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔ یورپی کمیشن کے مطابق ان ممالک کی حکومتیں دہشت گردی کی مالی معاونت اور منظم جرائم کو روکنے میں ناکام رہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش مکمل کرلی
لاہور (اے ڈی شہزاد) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سانحہ ساہوال سے متعلق اپنی تفتیش مکمل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کی زیر صدارت رپورٹ کی تیاری کیلئے ٹیم کا پہلا باقاعدہ اجلاس ساہیوال میں ہوا جس میں کمیٹی کے تمام ارکان شریک ہوئے،اجلاس میں مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 بے گناہ کشمیری شہید
سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بے گناہ کشمیریوں کو ضلع بڈگام کے علاقے چادورہ میں شہید کیا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کےنام پر نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض انتظامیہ نے مزید پڑھیں