فیصل آباد: بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (ویب ڈیسک) مختلف علاقوں میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، سات ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نےآئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بسنت منانے کے دوران منچلوں کی ہوائی مزید پڑھیں

‏سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خشوگی کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی

نیویارک(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے امریکی اخبار نے اہم دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جمال خشوگی کے قتل سے ایک سال قبل صحافی کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی، جمال خشوگی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ مزید پڑھیں

مولوی خادم حسین رضوی سمیت7 ملزمان کو مزید 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولوہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے تحریک لبیک مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا؛ پولیس کا دعویٰ

کراچی(ڈیلی اردو ) اہم سیاسی رہنما علی رضا عابدی کے قاتلوں کا سراغ پولیس کو مل گیا ہے جو کہ تحقیقات میں ہونے والی بڑی پیشرفت تصور کی جارہی ہے ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سید علی رضا عابدی کو قتل کروانے کیلئے گینگ وار کے کاروندوں کو کرائے کے قاتلوں کے طور مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے ترکی جانے والے تین رکنی انکوائری کمیشن نے خاشقجی قتل کیس سے متعلق آڈیو مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج نیب میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی اسکینڈل میں آج نیب میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی آج طلبی کا نوٹس نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری کیا گیا، جس میں ایل این جی اسکینڈل کیس کی تحقیقات کے لیے آج نیب میں پیش ہونے کی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی پسنی میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی حشیش قبضے میں لے لی

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 3 کروڑ ڈالر جوکہ تقریبا 4 ارب 18 کروڑ 74 لاکھ پاکستانی روپے مالیت کی 2 ہزار کلوگرام حشیش قبضے میں لے لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی نے گزشتہ روز قبضے میں لی گئی حشیش کو مزید کارروائی کے لیے اینٹی مزید پڑھیں

معروف اداکارہ کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ملزم گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31 شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ” دی سن “ کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ماڈل کی والدہ مزید پڑھیں

راہباؤں سے ریپ میں مذہبی پیشوا اور پادری ملوث ہیں، پوپ فرانسس کا انکشاف

ابوظہبی (ڈیلی اردو) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ چرچ کے پادری اور بشپس نہ صرف راہباﺅں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں بلکہ بہت سے بشپس نے راہباﺅں کو جنسی غلام بنا رکھا ہے۔ می ٹو مہم کے تحت دنیا بھر میں جنسی استحصال کا سامنا کرنے والی خواتین نے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اہم اجلاس، جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی ابتدائی رپورٹ اور مختلف مقدمات کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پراسیکیوٹر جنرل نیب، ڈی جی آپریشنز، ڈی مزید پڑھیں