فرانزک ایجنسی نے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی اردو) فرانزک ایجنسی نے سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے زیر استعمال گاڑی کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، فرانزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس سی) نے سی ٹی ڈی کے ایک اور جھوٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل میں قید بیمار فلسطینی بہیمانہ تشدد سے شہید

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی جیل میں قید 51 سالہ فلسطینی شہری انسان سوز مظالم اور بیماری کے دوران جیل حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی ساحلی پٹی پر واقع پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا فلسطینی شہری فارس کو 28 برس قبل اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا 15 فروری تک جسمانی ریمانڈ منطور

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور آمدن سے زائد اثاثوں اورآف شور کمپنی رکھنےکے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، نیب کی جانب سے پندرہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی ، تاہم عدالت نے نویں دن علیم خان کو دوبارہ پیش مزید پڑھیں

حوثیوں کے جسمانی اعضاء کو فروخت کیے جانیکا انکشاف

صنعاء( ڈیلی اردو) یمن میں جاری جنگ کے دوران زخمی ہونے والے حوثی باغیوں کے جسمانی اعضا چوری ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ العربیہ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار یمن میں انسانی تجارت کے انسداد کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کے منظم گروہ انسانی اعضاء اور مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 8 فروری کو طلب کرلیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیوریو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا، شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے، نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جمعہ کی صبح 11 بجے راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں سے 106 ارب ڈالرز کی ریکوری

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں نومبر 2017 میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونے والے شہزادوں سے 106 ارب ڈالر کی ریکوری کی گئی ہے ۔ سعودی عرب نے مستقبل میں کرپشن کا سد باب کرنے اور سرکاری اداروں کے اخراجات پر نظر رکھنے کیلئے نیا دفتر قائم کردیا ہے۔ العربیہ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے پر بی جے پی کی خاتون رہنما گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں مہاتما گاندھی کے قتل کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب کے دوران قتل کی ڈرامائی عکاسی کرنے پر دائیں جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 شدت پسند رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتما گاندھی کے قتل کے 17 سال مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ان کے والد پروفیسر محمد اسمٰعیل نے ڈان نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر سے ان کی بیٹی کو اٹھایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ گلالئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: چیف جسٹس نے جھوٹے گواہوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹے گواہوں کےخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا اور چیف جسٹس نے جھوٹی گواہی دینے پر ساہیوال کے رہائشی محمد ارشد کو بائیس فروری کو طلب کرتے ہوئے کہا ارشدنے ٹرائل میں جھوٹا بیان دیا، کیوں نہ کارروائی کی جائے، رات کو تین بجے کا واقعہ ہے کسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر علیم خان کی گرفتاری کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) حکمران جماعت کے صوبائی اور سینئر وزیر علیم خان کی گرفتاری کی وجوہات سامنے آگئیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے آمدن سے زائد پاکستان اور بیرون ملک اثاثہ جات بنائے، بطور سیکریٹری سوسائٹی ملزم کرپشن اورکرپٹ پریکٹس میں ملوث پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں