سانحہ ساہیوال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی، سنسنی خیز انکشافات

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال سے متعلق جے آئی ٹی کو جاں بحق افراد کی مصدقہ پوسٹ مارٹم میڈیکل رپورٹ موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والے چاروں افراد کو مجموعی طور پر 34 گولیاں ماری گئیں۔ تفصلات کے مطابق سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: مقتولین کے لواحقین کے جان کا خطرہ، حکومت سے سیکیورٹی مانگ لی

لاہور(ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے ورثا نے حکومت سے سیکیورٹی مانگتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اس معاملے کو الجھا رہا ہے اور پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے ورثا کے مزید پڑھیں

سعودی صحافی قتل کیس: اقوام متحدہ نے عالمی ماہرین کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفتیش کے لیے کولمبیا یونیورسٹی کی اگنیس کیلامارڈ کی سربراہی میں عالمی ماہرین کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دے دی جو اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کرے گی۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا تھا کہ عالمی ماہرین پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: ضلع بڈگام میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر (کے ایم ایس/ ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی پولیس کے اہلکار شفیع میر نے ڈیوٹی کے دوران خود کو سرکاری رائفل سے گولیاں مار مزید پڑھیں

پی ٹی وی کرپشن کیس: معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے معروف اینکر پرسن اور پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی اپیل مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: فرانزک معائنے کیلئے اہم شواہد اب تک فراہم نہ کیے جانے کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے تفتیش کے سلسلے میں شواہد اکٹھے کرنے اور انہیں فرانزک معائنے کے لیے جمع کروانے کا سلسلہ خاصی سست روی کا شکار ہے۔ ذرائع ابلاغ کو دستیاب پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا تھا محکمہ انسداد مزید پڑھیں

سعودی عرب، پاکستانی کے قتل کے جرم میں 4 افراد کا سرقلم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے جرم میں یمن سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کا سرقلم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے مطابق چاروں یمنی شہریوں کے سرقلم کر دیے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق چار افراد نے ایک کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں

پنجگور میں گاڑی پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق دوسرا شدید زخمی

پنجگور (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا بھائی شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ناصر نامی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں باپ کی بیٹی کیساتھ شادی عدالت نے باپ کو عبرتناک سزا دیدی

ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی مملکت میں ایسا نہیں ہو گا، پاکستان میں باپ کی بیٹی کیساتھ شادی، عدالت نے بدبخت باپ کو عبرتناک سزا دیدی، سوتیلی بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا، ملزم نے 40 سالہ ماں سے شادی کرنے کے کچھ عرصہ بعد اس کی 22 سالہ مزید پڑھیں

نسل پرستانہ جملہ: آئی سی سی نے سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کر دی

سنچورین (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سرفراز احمد پر میچ کے دوران نسل پرستانہ جملے کہنے پر 4 میچز کی پابندی لگا دی۔ اس سے قبل جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں ٹاس کے موقع پر میزبان ٹیم کے کپتان نے مزید پڑھیں