مغوی نیوروسرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل پانچ کروڑ تاوان دے کر رہا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں اغواء ہونے کے 48 دن بعد رہا ہو کر اپنے گھر واپس پہنچنے والے نیوروسرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کا کہنا ہے کہ وہ 5 کروڑ روپے تاوان دینے کے بعد رہا ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن سے گزشتہ ماہ 18 دسمبر مزید پڑھیں

لاہور: بیمار بچے کی ماں کا میو ہسپتال میں ریپ، مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے میو ہسپتال میں کم سن بیٹے کے علاج کی غرض سے آنے والی ماں کا ہسپتال ملازم نے ریپ کردیا۔ ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد خاتون کو میو ہسپتال کے البرٹ وکٹر ہسپتال (اے وی ایچ) کے دفتر میں لے کر گئے جہاں ان میں سے ایک سے خاتون مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اغوا نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد رہا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے نیورو سرجن ابراہیم خلیل 48 روز بعد رہا ہوکر گھر واپس پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق نامعلوم اغوا کار ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو بلوچستان کے علاقے چمن میں مال روڈ پر چھوڑ کر چلے گئے۔ ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے اہلخانہ نے ان کی بازیابی کی تصدیق کردی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 1 سیکیورٹی اہلکار شہید، 1 شدید زخمی

توئے خلہ(دین محمد وزیر) ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئے خلہ میں گزشتہ درمیانی شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر معمور لیویز فور کے اہلکار موسیٰ کلیم شہید جبکہ خاصہ دار فورس کے اہلکار گل جنان شدید زخمی ہوگیا ہے۔زخمی ہونے والا خاصہ دار فورس کے اہلکار گل جنان کو فوری طور پر سکاوٹس مزید پڑھیں

بنوں اسکول ٹیچر کے گھر میں دھماکا، میاں ،بیوی سمیت 6 افراد شہید

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخو کے اہم شہر بنوں کے مضافاتی علاقے ویران لنڈی ڈاک میں ایک گھر کے اندر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں میاں ،بیوی اور ان کے 4 بچے شہید ہو گئے ہیں ۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ جون میں جاری ہوگی، تحقیقاتی ٹیم

استنبول (ویب ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جون میں عوام کے لیے جاری کردی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت سے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی، سنسنی خیز انکشافات

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال سے متعلق جے آئی ٹی کو جاں بحق افراد کی مصدقہ پوسٹ مارٹم میڈیکل رپورٹ موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والے چاروں افراد کو مجموعی طور پر 34 گولیاں ماری گئیں۔ تفصلات کے مطابق سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: مقتولین کے لواحقین کے جان کا خطرہ، حکومت سے سیکیورٹی مانگ لی

لاہور(ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے ورثا نے حکومت سے سیکیورٹی مانگتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اس معاملے کو الجھا رہا ہے اور پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے ورثا کے مزید پڑھیں

سعودی صحافی قتل کیس: اقوام متحدہ نے عالمی ماہرین کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفتیش کے لیے کولمبیا یونیورسٹی کی اگنیس کیلامارڈ کی سربراہی میں عالمی ماہرین کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دے دی جو اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کرے گی۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا تھا کہ عالمی ماہرین پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: ضلع بڈگام میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر (کے ایم ایس/ ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی پولیس کے اہلکار شفیع میر نے ڈیوٹی کے دوران خود کو سرکاری رائفل سے گولیاں مار مزید پڑھیں