اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر رپورٹ پیش کر دی گئی ، رپورٹ میں مقتول خلیل ان کی بیوی اور بیٹی کو بے گناہ جبکہ سی ٹی ڈی افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے، وزیراعظم نے پنجاب پولیس میں اصلاحات اور مسقبل میں ایسے واقعات مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
کراچی: ایک اور شیعہ سرکاری افسر قتل: ٹارگٹ کلر کے ڈی اے آفیسر کو گولیاں مار کر فرار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) شہر قائد میں ایک اور شیعہ سرکاری افسر دن دہاڑے قتل ہو گیا، پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مسلح ملزمان نے چلتی ہوئی کار پر گولیاں برسا دیں، جس کے نتیجے میں کے ڈی اے کا شیعہ آفیسر سید محمد علی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
روس کا مسافر طیارہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
ماسکو (نیوز ایجنسی / ویب ڈیسک) روسی ایئر لائن کا کمرشل طیارہ مسافر کے افغانستان لے جانے کے مطالبے پر ہنگامی طور پائلٹ نے منزل کے بجائے راستے میں ہی اتار لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سربیا سے ماسکو جانے والے کمرشل طیارے نے غیر متوقع طور پر روس کے شہر خانئے مینواسک مزید پڑھیں
فرانس: امریکی گلوکار کرس براؤن زیادتی کے الزام میں گرفتار
پیرس ( ویب ڈیسک) فرانس کی پولیس نے امریکی گلوکار کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا، دو روز گزرنے کے باوجود کرس براؤن کی ضمانت نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی گلوکار اوراُن کے دو ساتھیوں کے خلاف خاتون نے زیادتی کرنے کی درخواست دائر کی جس کے بعد فرانس پولیس نے کرس براؤن مزید پڑھیں
پروین رحمان قتل کیس: ورثاء کو دھمکیوں پر ازخود نوٹس
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کی معروف سماجی کارکن پروین رحمان کے ورثاء اور ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پراجیکٹ انور ارشد کو دھمکیوں پر از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی مزید پڑھیں
5 ماہ سے سعودی جیل میں قید امام مسجدِ نبوی شیخ احمد العماری انتقال کرگئے
5 ماہ سے سعودی جیل میں قید امام مسجدِ نبوی معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری انتقال کرگئے ریاض (ویب ڈیسک) مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔ سعودی مبلغین اور مذہبی شخصیات کی گرفتاری مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردی
لاہور + ساہیوال (ڈیلی اردو/ بیورورپورٹ) چار افراد کے قتل کی تفتیش کیلیے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا، جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہل کاروں سے پوچھ گچھ کی۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی اہل کاروں نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے اہل کاروں سے پوچھ مزید پڑھیں
ساہیوال فائرنگ: سی ٹی ڈی نے اغواء کر کے من پسند جگہ لے جا کر چاروں افراد کو مارا، بڑا انکشاف
لاہور + ساہیوال (ویب ڈیسک/خصوصی رپورٹ) سانحہ ساہیوال مقدمے کے مدعی محمد جلیل ولد بشیر کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آرمیں 16 نامعلوم افراد کو نامزدکیا گیا ہے جس میں سے 10 اہلکار باوردی جبکہ 6 اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس تھے کو نامزد کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر کے مزید پڑھیں
لاہور: مسیحی خاتون اور اسکے خاندان کو دھمکیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
لاہور (اے ڈی شہزاد ) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں چند ماہ قبل مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے خاندان کو ایک بار پھر سے قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرحت خورشید عالم کے والد خورشید عالم نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ مزید پڑھیں
ساہیوال آپریشن ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کیا گیا، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ساہیوال آپریشن میں داعش سے تعلق رکھنے والا ذیشان نامی دہشت گرد مارا گیا، ابھی کسی کو چارج شیٹ نہیں کر رہے، سی ٹی ڈی نے 100 فیصد ٹھوس شواہد کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ لاہور ( بیورورپورٹ/ ڈیلی اردو) تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب مزید پڑھیں