جنیوا (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/آر ٹی ایس) سوئٹزرلینڈ کی ایک عدالت نے معروف اسلامی سکالر طارق رمضان کو ریپ کے الزام پر تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سنہ 2023 کے دوران انھیں ریپ اور جنسی جبر کے الزامات سے بری کیا گیا تھا تاہم اپیلز کورٹ نے اُس فیصلے کو کالعدم قرار دے مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
بلوچستان میں طلبہ رہنما، سماجی کارکن اور صحافی کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ایک مسلح تنظیم سے تعلق جوڑنے کا الزام نہ صرف بے بنیاد ہے بلکہ یہ ایک سرکاری ملازم کے کریئر اور ایک پرامن شہری کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے، اس الزام کے بعد سے میری فیملی، بیوی بچے، والدین ذہنی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔‘ یہ مزید پڑھیں
طالبان دور میں جرمنی سے افغان مہاجرین کی پہلی ملک بدری
برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) تین سال قبل طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ افغان شہریوں کو جرمنی سے افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے جرمن حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اگست 2021ء میں طالبان کے اقتدار مزید پڑھیں
جرمنی کا کالعدم تنظیم کے ایرانی سربراہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) محمد ہادی مفتاح کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے پاس رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے 11 ستمبر تک کا وقت ہے بصورت دیگر انہیں جبراً ملک بدر کر دیا جائے گا۔ مفتاح ایرانی سپریم لیڈر کے جرمنی میں نائب ہیں۔ جرمنی نے حال ہی میں کالعدم مزید پڑھیں
سویڈن: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب ملزمان پر فرد جرم عائد
سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسلام کی مقدس ترین مذیبی کتاب قرآن کے اوراق کو جلانے کے واقعات کے بعد سے مسلم دنیا میں بڑے پیمانے پر غم وغصہ پیدا ہوا اور مظاہرے بھی ہوئے تھے، جس سے سویڈن میں انتقامی حملوں کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام
ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔ یہ کمیشن پینتالیس دنوں میں اپنی رپورٹ مکمل کر کے عبوری حکومت کو پیش کرے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیر مزید پڑھیں
طالبان کی خواتین پر نئی پابندیاں، یو این کے خدشات مسترد
کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) طالبان کے ترجمان نے یو این افغان مشن کی سربراہ کے خواتین سے متعلق مزید سخت ملکی قوانین پر خدشات کو ’متکبرانہ‘ قرار دیا۔ روزا اوتن بائیفا نے خواتین پر نئی پابندیوں کو افغانستان کے مستقبل کے لیے ’پریشان کن‘ قرار دیا تھا۔ افغانستان میں حکمران طالبان نے اپنے مزید پڑھیں
مبارک ثانی کیس: وفاق کی درخواست منظور، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف نمبر 7 اور 42 کو حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں کہا کہ ’مبارک ثانی نظر ثانی فیصلے مزید پڑھیں
لاہور: برطانیہ میں بدامنی پھیلانے پر پاکستانی شہری کے خلاف مقدمہ درج
لاہور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) لاہور پولیس نے گرفتار ملزم فرحان آصف کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کے ذریعے برطانیہ میں بدامنی کا باعث بننے پر سائبر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ ایف آئی کے حوالے بھی کر دیا ہے۔ پاکستانی صوبے پنجاب میں پولیس نے مبینہ طور مزید پڑھیں
برطانیہ میں فیک نیوز پھیلانے کا الزام میں لاہور سے ایک شخص گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی پولیس نے برطانیہ میں جاری پرتشدد ہنگاموں اور احتجاج کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے حراست میں لیا ہے جس کو مزید تفتیش کے لیے فیڈرل مزید پڑھیں