افغانستان میں داڑھی نہ رکھنے پر 281 سیکیورٹی اہلکار نوکری سے برطرف، 13 ہزار سے زائد افراد گرفتار

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز) افغان طالبان کی وزارت اخلاقیات نے داڑھی نہ رکھنے پر گزشتہ ایک سال کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 280 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر کے افغانستان میں 13 ہزار سے زائد لوگوں کو بھی حراست میں لے لیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برائی کی روک تھام مزید پڑھیں

قصور میں نجی اسکول کی پرنسپل اور ملازمہ پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے شہر قصور میں شہریوں کے احتجاج کے بعد پولیس نے دو خواتین کے خلاف قرآن کے اوراق جلانے کے الزام میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے مدعی علاقے کی مسجد کے امام ہیں اور جن خواتین پر توہینِ قرآن مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 فوجی افسران گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کارروائی کے معاملے میں پاکستانی فوج کے مزید تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی فوج کی تحویل میں ہیں۔ جمعرات کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے مزید پڑھیں

میانمار: جنگی جرائم میں ‘کافی اضافہ’ ہوا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں میانمار میں جنگی جرائم میں شدت آنے کے شواہد ملے ہیں۔ تفتیش کاروں نے تشدد، عصمت دری اور من مانی حراست کے ثبوت پیش کیے ہیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ میانمار میں فوجی مزید پڑھیں

پنجاب: قصور میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو)صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں مصطفی آباد پولیس نے گاؤں رائے کلاں میں توہین مذہب کے الزام میں دو سے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکشن 295-B کے تحت ایک پرائیویٹ اسکول کے مالکن اور اس کی گھریلو باورچی کے خلاف قرآن پاک کے صفحات کو مبینہ مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید گرفتار، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان ملٹری پولیس نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو گرفتار کرلیا۔ پاکستانی فوج کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز شروع کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

طالبان کی قید سے اپنے شہریوں کی رہائی پہلی ترجیح ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) امریکی شہری راین کوربیٹ، محمود حبیبی اور جارج گلیزمین گزشتہ دو سال سے طالبان کی قید میں ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے ان کی رہائی کے لیے ابھی تک کی جانے والی کوششیں کارآمد ثابت نہیں ہو سکیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ ہر مزید پڑھیں

بھارت میں وقف قوانین میں ترمیم: ’مقصد مسلمانوں سے جائیدادیں چھیننا ہے‘

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی حکومت نے مساجد، مدارس اور درگاہوں جیسے مسلمانوں کے مذہبی اور خیراتی اثاثوں کو کنٹرول کرنے والے وقف بورڈ کے قانون میں ترمیم کا اعلان کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے 1995 کے وقف قانون میں ترمیم کا بل اسمبلی میں متعارف مزید پڑھیں

برطانیہ میں ممکنہ فسادات سے نمٹنے کیلئے’رائٹ پولیس‘ تیار

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ملک میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ تیس سے زائد مقامات پر مظاہرے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ مظاہرین امیگریشن کے حوالے سے کام کرنے والے وکلا اور ان عمارتوں کو نشانہ بنائیں گے، جہاں پناہ گزین مقیم ہیں۔ برطانیہ سے بدھ کو موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں فسادات: کیا نفرت پھیلانے میں غیر ملکی ہاتھ ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) برطانوی حکومت کے مطابق حکام یہ جانچ کررہے ہیں کہ کیا آن لائن غلط معلومات کو پھیلانے میں غیرملکی ریاستوں کا ہاتھ تھا،جس سے پرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے میں مدد ملی۔ گزشتہ ہفتے شمالی انگلینڈ کے ساحلی شہر ساوتھ پورٹ میں ٹیلر سوئفٹ کی تھیم پر منعقدہ مزید پڑھیں