دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ: ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2021ء میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلاً کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور اسلامی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں پولیس کا فوجی تربیتی کیمپ پر چھاپہ، 95 لیبیائی شہری گرفتار

جوہانسبرگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جنوبی افریقہ کی پولیس نے جمعہ کو ایک مشتبہ خفیہ فوجی تربیتی کیمپ پر چھاپہ مار کر 95 لیبیائی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے اور حکام نے کہا کہ وہ اس کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا ملک کے دیگر حصوں میں مزید غیر قانونی اڈے موجود مزید پڑھیں

بلوچ مسنگ پرسنز کیس: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اسد اقبال بٹ کی گرفتاری و رہائی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے چیئرمین اسد اقبال بٹ کو کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان میں آزادانہ حیثیت میں کام کرنے والے انسانی حقوق کمیشن (ایچ آر سی پی) کے چیئرمین اسد بٹ کو کراچی پولیس پوچھ مزید پڑھیں

جرمن حکام نے ایران اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول ”اسلامک سینٹر ہیمبرگ” پر پابندی عائد کردی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمن حکام نے اسلامک سینٹر ہیمبرگ (آئی زیڈ ایچ) پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ ایک ایسا ادارہ ہے، جسے جرمن انٹیلی جنس حکام ایران اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول سمجھتے ہیں۔ اس سینٹر کا جرمنی میں کتنا بڑا نیٹ ورک ہے؟ جرمنی میں اسلامک سینٹر مزید پڑھیں

کووڈ وبا: سری لنکا حکومت نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معافی مانگ لی

کولمبو (نمائندہ ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سری لنکا نے کووڈ وبا کے دوران مسلم میتوں کو جبراً جلانے کے اپنے حکم پر منگل کے روز باضابطہ طورپر معافی مانگ لی۔ سری لنکا نے ڈبلیو ایچ او کی اس یقین دہانی کو نظر انداز کر دیا تھا کہ اسلامی رسومات کے مطابق تدفین محفوظ ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

جیل میں ‘دہشت گرد کی طرح پنجرے میں بند ہوں’، سابق وزیر اعظم عمران خان

راولپنڈی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا کہ انہیں ایک ‘دہشت گرد کی طرح جیل میں قید رکھا گیا ہے’ اور ‘بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم’ رکھا جا رہا ہے۔ تاہم پاکستان کی حکومت نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی مزید پڑھیں

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، یہ حکومت کیا کررہی ہے؟ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

افغان شرپسندوں کا قونصل خانے پر حملہ: پاکستان کا جرمنی سے شدید احتجاج اور کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) پاکستان نے فرینکفرٹ میں مظاہرین کو پاکستانی قونصل خانے کے احاطے میں داخل ہونے سے روکنے میں ناکامی پر جرمنی سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے ’شدت پسندوں کے ایک گروہ‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں مزید پڑھیں

جرمنی میں افغان شرپسندوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم کی بےحرمتی، دفتر خارجہ کا اظہار مذمت

برلن + اسلام آباد (ڈیلی اردو) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل کے باہر افغان باشندوں نے ہنگامہ آرائی کی، پتھراؤ کیا اور پاکستانی پرچم بھی اتار دیا جس پر پاکستانی سفارتی حکام نے واقعہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مزید پڑھیں

’اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر ’قبضہ‘ غیر قانونی ہے‘، عالمی عدالت انصاف

دی ہنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) عالمی عدالت انصاف نے اپنی رائے میں اسرائیل کی فیسطینی علاقوں میں موجودگی کے جلد خاتمے پر زور دیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عدالتی رائے کا خیر مقدم جبکہ اسرائیل کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے مزید پڑھیں