بلوچستان: کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کیمپ نذرِ آتش

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیمپ کو نذر آتش کر دیا۔ یہ کیمپ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے شارع عدالت پر کوئٹہ پریس کلب کے قریب لگایا گیا مزید پڑھیں

بلوچستان: ‘جبری گمشدگی’ کے واقعات بڑھنے کی شکایات

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان میں گزشتہ دو ماہ کے دوران امن و امان کی خراب صورتِ حال کے بعد مختلف علاقوں میں لوگوں کو مبینہ طور پر لاپتا کرنے کی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صوبے میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خفیہ ایجنسیوں کے افسران کو طلب کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگیوں کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کے حکام کو ان کیمرا سماعت کے لیے طلب کرلیا۔ ڈان اخبار کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل اسلام مزید پڑھیں

جبری گمشدہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50,50 لاکھ روپے کے چیک لے کر آئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس محسن اخترکیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ جبری گمشدہ افراد کے خاندانوں والوں کے لیے پچاس پچاس لاکھ روپے کے چیک لے کر آئیں۔ تین مزید پڑھیں

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کا شہریوں کو اغوا کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ نے اسلام آباد کی تمام انٹیلی جنس اور انوسٹی گیشن ایجنسیوں، آئی بی، ایف آئی اے، آئی ایس آئی، ایم آئی کے مزید پڑھیں

اختر مینگل: آئینی ترامیم کی حمایت ’دو ہزار لاپتا افراد کی بازیابی‘ سے مشروط

کوئٹہ (ڈیلی اردواردو/بی بی سی) بلوچستان نیشنل پارٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مجوزہ آئینی ترامیم کی مکمل حمایت کے لیے دو ہزار لاپتا افراد کی بازیابی کی شرط پیش کی ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی جماعت نیشنل پارٹی نے کہا ہے کہ اب مزید پڑھیں

’بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے‘، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے ہر آنے والے دن جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی شام لاپتہ افراد کے کیمپ میں ماما قدیر بلوچ کے ہمراہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لاپتہ درجنوں افراد کی شدت پسند تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف

پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں گزشتہ 19 سال سے لاپتہ درجنوں افراد کی ممکنہ طور پرشدت پسند تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے چار اضلاع لکی مروت، بنوں، شمالی وزیرستان اورجنوبی وزیرستان سے 2005 سے 2024 کے دوران 55 افراد لاپتہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔ یہ کمیشن پینتالیس دنوں میں اپنی رپورٹ مکمل کر کے عبوری حکومت کو پیش کرے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیر مزید پڑھیں

حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی ’’بینفیشری‘‘ ہے، جسٹس گل اورنگزیب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے معاملات سے حکومت ہی فائدہ اٹھا رہی ہے۔ انھوں نے یہ ریمارکس جمعے کو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے انچارج اظہر مشوانی کے مزید پڑھیں