بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ ’خلائی مخلوق‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ہے۔ یہ ویڈیو بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ مزید پڑھیں

جب ایک کسان نے حادثاتی طور پر 2 ممالک کی سرحدوں کو بدل دیا

برسلز (ویب ڈیسک) ممالک کی سرحدیں اکثر واضح طور پر متعین ہوتی ہیں اور ان کو بدلنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر بیجلئم میں ایک کسان نے حادثاتی طور پر فرانس کے ساتھ اپنے ملک کی سرحد کو بدل دیا۔ جی ہاں واقعی یہ حیران کن واقعہ بیلجیئم کے گاؤن ارکیولینز میں پیش آیا جہاں کسان مزید پڑھیں

طالبان سربراہ نے اپنے جنگجوؤں کو ایک سے زیادہ شادیاں نہ کرنیکی ہدایت کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما زیادہ شادیاں نہ کریں کیونکہ یہ دشمن کی جانب سے ہمارے خلاف پراپیگنڈے کا سبب بنتا ہے۔ دوسری شادی کرنے والا براہ راست اپنے امیر سے اس شادی کی مزید پڑھیں

بھارت: بھکاری کے گھر سے ملنے والی رقم کو گننے میں ممبئی پولیس کو 8 گھنٹے لگ گئے

ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت میں ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے بھکاری کے گھر سے ملنے والی رقم کو گننے میں 8 گھنٹے لگ گئے۔ فقیروں سے متعلق عام خیال پایا جاتا ہے کہ ان کے گھروں یا جھونپڑیوں میں عام آدمی کے گھر سے کہیں زیادہ رقم پائی جاتی ہے۔ ممبئی کے ایک مزید پڑھیں

جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں سیاہ فاموں کے مظاہروں کے دوران تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام جنرل کو سروس چیف مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر سیاہ فام آفیسر جنرل چارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا جو امریکی تاریخ میں مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ: پاراچنار میں سڑکوں کا تعمیراتی کام کی نگرانی الیکٹریکل انجینئر کے سپرد

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) تبدیلی سرکار کا انوکھا کارنامہ، قبائلی ضلع کرم میں سول انجنیئر کی بجائے الیکٹریکل انجنیئر روڈ بنارہا ہے، اعلی حکام نوٹس لیں اور ٹھیکدار سمیت ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اپر کرم کے عمائدین صابر حسین، ذوالفقار علی، اور منتظر مہدی نے حکومت اور ہائی وے کے اعلی مزید پڑھیں

بینک آف پنجاب کے صدر معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) میں سوار کئی مسافروں کے معجزانہ طور پر بچ جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے۔ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والوں میں بینک آف پنجاب کے سربراہ ظفر مسعود شامل ہیں اور انہیں ہسپتال میں طبی مزید پڑھیں

ملک کا پہلا ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں پائلٹ منتخب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات مطابق صوبہ سندھ کے سب سے بڑے ضلع تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے راہول دیو کی بطور پائلٹ آفیسر سلیکشن پر اقلیتی برادری انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہے، پاکستان کے نئے جی ڈی پائلٹ مزید پڑھیں

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار افطار کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر اذان

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی، افطار کے دوران اذان ہوگی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق ماہ صیام میں کینیڈا کی فضاؤں میں اذان کی گونج، کینیڈا میں افطار کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی مزید پڑھیں

نصف صدی تک ساتھ نبھانے والے جوڑے کا کورونا کے باعث ایک ساتھ انتقال کرگیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) شادی کے بعد شوہر اور بیوی زندگی بھر کے ساتھی بن جاتے ہیں اور محبت ہو تو موت ہی ان کو جدا کرپاتی ہے، مگر ایک جوڑے نے ‘اٹوٹ بندھن’ کے الفاظ کو نئے معنی پہنا دیئے۔ نصف صدی تک (51 سال) شادی کے بندھن میں بندھے رہنے والے ایڈرین اور مزید پڑھیں