اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے پہلے خواجہ سرا نے عالمی اعزاز تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا خواجہ سرا عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، خواجہ سرا نایاب علی کو عالمی ایوارڈ دی گالاز 8 فروری کو دیا جائے گا۔ دی گالاز ایوارڈ کی تقریب مزید پڑھیں
زمرہ: جبری گمشدگیاں
جنوبی کوریا میں فوجی افسر نے جنس تبدیل کرا لی
سیول (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے فوجی افسر نے دورانِ سروس جنس تبدیل کرالی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی افسر نے دورانِ سروس سرجری کراکے اپنی جنس تبدیل کرالی جو ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔ فوجی افسر کے اس عمل پر فوج کے اعلیٰ حکام سرجوڑ کر مزید پڑھیں
قصور: گنڈا سنگھ بارڈر پر بھارتی سیکورٹی فورس کا اہلکار پریڈ کے دوران گر پڑا
قصور (ڈیلی اردو/ آئی این پی) پاکستانی دھرتی کے محافظ کی کڑک کے بعد بھارتی سورما گھبرا کر خاک چاٹنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ بارڈر ضلع قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب نے بھارتی سورما کی بزدلی کو آشکار کر دیا، پاکستانی جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار مزید پڑھیں
آر پی او بہاولپور کا نماز نہ پڑھنے والے پولیس ملازمین کو تبادلے کا حکم
بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور ڈویثرن میں نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) محمد فیاض دیو نے پولیس ملازمین کو سخت حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملازم اپنے آپ کو پانچوں وقت کا نمازی بنائے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر محمد مزید پڑھیں
بھارت میں 6 سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کر پوجا شروع کر دی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/آئی این پی) بھارت میں ہندو مذہب کے ماننے والوں نے شیوم کمار کو بھگوان کا درجہ دے کر اس کی پوجا شروع کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیوم کمار کے پیدائش کے وقت بال کمر پر غیر معمولی بال چوٹی کی طرح تھے، بچے کو جب گھر لایا گیا تو پڑوسی مزید پڑھیں
لاہور: شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت
لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام کی عمارت میں فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران ایک اور تہہ خانہ دریافت ہوگیا۔ والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کنزرویشن نجم الثاقب کے مطابق شاہی قلعے میں موجود دیوان عام کے فرشوں کی مرمت اور بحالی کے مزید پڑھیں
بیلجیئم کا ہونہار طالب علم رواں سال دُنیا کا کم عُمر ترین گریجویٹ ہونے کا اعزاز حاصل کر لے گا
برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم میں 4 برس کی عمر میں تعلیم کا آغاز کرنے والے لارنٹ سیمنز نو برس کی عمر میں اپنی گریجویشن مکمل کرنے کے قریب ہیں۔ بیلجیم کے نشریاتی ادارے کے مطابق لارنٹ سیمنز نے اکثر طلبہ کی طرح پرائمری تعلیم کا پہلا سال ایک برس میں مکمل کیا تاہم پھر خداداد مزید پڑھیں
بھارت: اترپردیش میں مسجد کی تعمیر کیلئے سکھ نے زمین عطیہ کر دی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ایک 70 سالہ سکھ شہری نے مسجد کے لیے زمین عطیہ کی ہے۔ بھارت کی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سماجی کارکن سکھ پال سنگھ بیدی نے یہ اعلان ضلع کے قصبے پور قاضی میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں
کرتار پور راہداری: بھارتی سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) کرتار پور راہداری کھولنے کی خوشی میں انڈین پنجاب میں سکھوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی پرچم لہرادیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرتارپور راہداری کو باضابطہ طور پر کل کھولا جائے گا، لیکن بھارت کی سکھ برادری پاکستان کے اقدام پر بہت خوش ہے، نہ صرف بھارت پر پوری مزید پڑھیں
لبنان: شہری نے شکار کی بندوق سے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لبنان میں ایک عام شہری نے شکار کے لیے استعمال ہونیوالی بندوق کی فائر سے اسرائیل کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی الصبح ایک شہری نے جنوبی لبنان کے علاقے کفر کلا میں دشمن کے ایک ڈرون کو دیکھتے ہی اس پر فائرنگ کی جس مزید پڑھیں