عبدالعزیز کی بہادری سے کئی نمازیوں کی جان بچ گئی

کرائسٹ چرچ ( ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے دوران دوسری مسجد لِین ووڈ اسلامک سینٹر میں ایک شخص کی بہادری سے کئی نمازیوں کی جان بچ گئی،48 سال کے عبدالعزیز نے حملہ آور کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عبد العزیز نے مزید پڑھیں

خلائی مخلوق کہاں رہتے ہیں، سائنسدانوں نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا مسکن  ‘کے’ اسٹارز میں ہو سکتا ہے  کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے۔ کے اسٹارز، ہمارے سورج کے مقابلے میں مدھم ہیں جبکہ ‘ایم اسٹارز’یا ریڈ مزید پڑھیں

پرفیوم کی ایک بوتل کی قیمت 18 کروڑ روپے

دبئی (ڈیلی اردو) دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم متعارف کروادیا گیا ہے۔ شْمخ (Shumukh) نامی اس پرفیوم کی بوتل 3571 چھوٹے ہیروں، 18قیراط سونے اور چاندی سے سجی ہے۔ The Spirit of Dubai just launched #SHUMUKH the world's most expensive perfume bottle and two times holder of @GWR for the most diamonds on مزید پڑھیں

فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس نے دوست کو قتل کردیا

میسوری (نیوز ڈیسک) امریکا میں فلمی سین کی نقل کرنے کے دوران کھیل ہی کھیل میں نشے میں دھت نرس نے اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں 37 سالہ نرس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

دیانتداری کی اعلیٰ مثال، لاہور ایئر پورٹ پر ملازمہ نے سونا سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ایئرپورٹ پر سی اے اے کی ملازمہ نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات سے بھرا گمشدہ بیگ مالک کو واپس لوٹا دیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایک ملازمہ نے 40 لاکھ روپے مالیت کا زیورات سے مزید پڑھیں

ملا عمر کئی برس تک امریکی اڈے کے قریب رہائش پذیر رہے: رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی اخبار دی گارڈین میں شائع کی گئی ایک ڈچ صحافی کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ امریکی فوج افغان طالبان کے بانی اور سابق امیر ملا محمد عمر کو ان کے بیس کے قریب کئی برس تک رہائش رکھنے کے باوجود تلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ دی گارڈین مزید پڑھیں

ایران میں سرعام شادی کی پیشکش پر نوجوان جوڑا گرفتار

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے شاپنگ سینٹر میں سب کے سامنے مغربی انداز میں شادی کی پیشکش پر نوجوان جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایران کے شہر آرک کے شاپنگ مال میں کی گئی شادی کی پیشکش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ایک پولیس افسر نے مقامی خبر رساں ادارے کو مزید پڑھیں

جسم فروش خواتین کی ہڑتال، کام بند کرکے احتجاج کرتی سڑک پر آگئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن پر دنیا بھر میں خواتین نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ریلیاں نکالیں اوراحتجاجی مظاہرے کیے۔ ایسے میں لندن کی جسم فروش خواتین بھی اپنا دھندا بند کرکے سڑکوں پر آ گئیں اور احتجاج شروع کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ان جسم فروش مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اندر نماز کی ادائیگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے آگے نماز کی ادائیگی شروع کردی۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسعد محمود نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگی، انہوں نے کہا کہ کل مزید پڑھیں

امارتی شیخ نے دنیا کی سب سے بڑی اور عجیب ایس یو وی بنالی

ابوظبی (ڈیلی اردو) ویگن اور کار کے ملاپ والی گاڑیاں ’اسپورٹس یوٹیلیٹی وھیکل‘ یا ایس یو وی کہلاتی ہیں امریکہ اور یورپ میں بہت مقبول ہیں۔ لیکن امارتی شیخ نے ٹرک اور جیپ کے ملاپ سے ایک عجیب و غریب ایس یو ووی بنائی ہے جسے انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی ایس یو مزید پڑھیں