کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کو حکومت کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی کا مطلب ہے شہری کسی ایجنسی کے پاس ہے۔ محکمۂ داخلہ کے فوکل پرسن نے عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: جبری گمشدگیاں
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس کے اقدامات غیرسنجیدہ قرار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس کے اقدامات کو غیرسنجیدہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ’ڈان نیوز‘ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی مزید پڑھیں
ماہ رنگ بلوچ کے بیان پر تنقید کا طوفان، حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بعض سیاست دان بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ کے بیان پر شدید رد عمل کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گمشدہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنائے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ مزید پڑھیں
لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے اقدامات شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عملدرآمد کیلئے اقدامات شروع کر دیے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اٹارنی جنرل نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 3 جنوری 2024 کو سپریم کورٹ کے آرڈر کے پیرا 11 مزید پڑھیں
ایران میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، نگراں وزیر جان اچکزئی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے جواب سے بھارتی نیٹ ورک مکمل ٹوٹ گیا ہے، مسلح افواج مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر صوبائی سیکریٹری داخلہ عدالت طلب
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر سیکریٹری داخلہ سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل’ڈان نیوز‘ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران یہ مزید پڑھیں
ایجنسیوں کے لوگوں پر مقدمے چلیں گے تو جبری گمشدگیاں ختم ہو جائیںگی، جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتا بلوچ طلبہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ جس دن سائیکل الٹی چلے گی ایجنسیوں کے لوگوں پر مقدمے چلیں گے۔ لاپتہ بلوچ طلبہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایجنسیوں مزید پڑھیں
احتجاجی دھرنے کے دوران بلوچستان سے ہمارے 40 افراد کو اٹھا لیا گیا، ماہ رنگ بلوچ کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ بی بی سی) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کنوینر ماہ رنگ بلوچ نے دعوی کیا ہے کہ ’اس احتجاجی دھرنے کے دوران بلوچستان سے 40 افراد کو اٹھا لیا گیا۔‘ بدھ کے روز اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بنے کیمپ میں پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے کہا کہ ریاست کی مزید پڑھیں
دہشت گرد کی بیٹی دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیلئے اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہے، نگران وزیر جان اچکزئی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کی بیٹی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے لیے بات کر رہی ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں مزید پڑھیں
جبری گمشدیاں: ریاست کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتہ افراد اور جبری گمشدیوں کے کیس میں ریمارکس دیے کہ ہمیں حکومت پاکستان تحریری طور پر بتائے کہ مزید کسی کو غیر قانونی لاپتہ نہیں کیا جائے گا، اس ملک کو اپنوں نے ہی فریکچر کیا ہے، صرف عدالتی فیصلوں سے کچھ مزید پڑھیں