اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف اسلام آباد میں آئے احتجاجیوں کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ان لواحقین سے جھگڑا نہیں ہے میرا پورا پاکستان سے گلہ ہے جنھیں بات ہی ابھی تک مزید پڑھیں
زمرہ: جبری گمشدگیاں
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ اعتزاز احسن اور دیگر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: فوج کی حراست میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم
سری نگر (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی حکام نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی حراست میں تین عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں کی تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔ فوج کی جانب سے حراست میں لیے گئے لوگوں کے ساتھ تشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام مزید پڑھیں
’بلوچ مظاہرین کو دشموں کی طرح ٹریٹ نا کریں‘ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے اسلام آباد کے مجسٹریٹ کو آج ہی 34 زیرِ حراست افراد کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: 290 کارکنوں کی رہائی کے سرکاری دعوے کی بلوچ یکجہتی کونسل کی تردید
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وفاقی حکام نے پیرکے روز تصدیق کی کہ انہوں نے ان 290 سر گرم کارکنوں کو رہا کر دیا ہے جنہیں اسلا م آباد میں حراست میں لیا گیا تھا۔ تاہم بلوچ یکجہتی کونسل نے اس بیان کو غلط قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں مسلح افراد ہمارا ساؤنڈ سسٹم، بینر اکھاڑ کر لے گئے، بلوچ یکجہتی کمیٹی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لگے اس کے احتجاجی کیمپ سے نامعلوم مسلح افراد ساؤنڈ سسٹم اور بینر اکھاڑ کر لے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ 100 سے زائد مظاہرین ابھی تک پولیس کی حراست میں ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں
بلوچ یکجہتی مارچ کے 290 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اس کی زیر حراست بلوچ یکجہتی مارچ کے 290 شرکاء کو رہا کر دیا گیا ہے، لیکن مارچ کے منتظمین نے اس بیان کو “جھوٹا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100 سے زائد مظاہرین اب بھی حکام کی تحویل میں مزید پڑھیں
بلوچستان سے کوئی لاپتا نہیں، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ دہشتگردوں کی سہولت کاری کیلئے تھا، جان اچکزئی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان سے کوئی شخص لاپتا نہیں جبکہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ دہشت گردوں کی سہولت کاری کے لیے تھا۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ تربت سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے بعد مزید پڑھیں
بلوچوں پر تشدد کیخلاف صحافی محمد حنیف کا ’ستارہ امتیاز‘ واپس کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف صحافی اور مصنف محمد حنیف نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر تشدد کے خلاف بطور احتجاج ’ستارہ امتیاز‘ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی ٹویٹ میں محمد حنیف نے ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی ستارہ امتیاز واپس کرنے کا مزید پڑھیں
بلوچ یکجہتی مارچ کی قیادت کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ہیں؟
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی)’تربت سے اسلام آباد تک کا سفر ہم نے اس لیے نہیں کیا تھا کہ ہم پر تشدد ہو۔ ہم اس بات کا انتظار کرتے رہے کہ آپ راستے کھولیں گے لیکن آپ نے انھیں نہ کھول کر ثابت کیا کہ آپ فاشسٹ ہیں۔‘ بلوچ یکہجتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ مزید پڑھیں