پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں مسلح افراد کی جانب سے پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ضلع اورکزئی کے پولیس ترجمان محمد موسی نے بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
پاراچنار میں 6 بچوں کی ہلاکت: ’ہماری آنکھوں میں الوا کی موت کے دُکھ سے زیادہ اپنی بے بسی کے آنسو تھے‘
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پاڑہ چنار کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مرکزی ہسپتال میں ادویات اور مناسب سہولیات کی عدم دستیابی اور علاقے میں کشیدگی کے باعث ایمرجنسی کی صورت میں صوبے کے بڑے ہسپتالوں تک نہ پہنچ پانے مزید پڑھیں
پاکستان میں انسداد پولیو کی ایک اور مہم شروع
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستان میں ملک گیر سطح پر انسداد پولیو مہم پیر اٹھائیس اکتوبر سے شروع ہو گئی ہے۔ چند علاقوں میں حالیہ دنوں کے اندر نئے کیسسز سامنے آنے کے بعد یہ ویکسینیشن مہم شروع کی گئی ہے، جو آئندہ اتوار تک جاری رہے گی۔ پولیو مہم کا پس مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ، حزب اللہ کا نائب کمانڈر ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی کوشش کے علاوہ بھی درجنوں میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ہفتے کی صبح دو مختلف واقعات میں لبنان سے شمالی اسرائیل کی جانب تقریباً 55 میزائل داغے گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شعبہ صحت کے 115 کارکنان ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو ملک کے جنوبی حصے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شعبہ صحت کے پانچ کارکنان ہلاک ہوئے ہیں۔ گذشتہ مہینے لبنان میں شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک ہلاک ہونے والے شعبہ صحت کے کارکنان کی تعداد 115 تک پہنچ مزید پڑھیں
یوکرین میں ہسپتال پر روسی فضائی حملوں میں 8 افراد ہلاک
کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اےایف پی/اے پی) سومی روسی علاقے کروسک کی سرحد کے بالکل قریب واقع ہے، جہاں کییف نے رواں برس چھ اگست کو ایک اچانک حملہ شروع کیا تھا، جس کا مقصد روس کے اندر ایک ‘بفر زون‘ قائم کرنا تھا۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایگور کلیمینکو نے ٹیلی گرام پر لکھا، مزید پڑھیں
کرم: بگن میں پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
پاراچنار (م ص) پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس گاڑی پر لوئر کرم کے علاقہ بگن میں مسلح افراد نے حملہ کردیا جس سے ایمبولینس میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایف سی نے جوابی فائرنگ سے دو مسلح افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ایمبولینس گاڑی خاتون کی میت پشاور سے پاراچنار مزید پڑھیں
طالبان حکومت نے افغانستان میں پولیو مہم معطل کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) طالبان نے افغانستان میں پولیو کی ویکسین مہم معطل کردی ہے جس کے بعداس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں اس کی روک تھام کی کوششوں کو شدید دھچکہ لگے گا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کے طالبان حکمران نے پیر کو ملک میں پولیو کی ویکسی مزید پڑھیں
باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملہ: ایک پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
باجوڑ+ پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں بدھ کے روز پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابوہریرہ اور لقمان کے نام سے ہوئی ہے۔ ابو ہریرہ بطور پولیو ورکر ڈیوٹی سر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کے دوران بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کی گاڑی پر بم دھماکے سے چھ افسران اور تین شہری زخمی ہو گئے متعلقہ سرکاری اہلکاروں نے بتایا ہے کہ آج بروز پیر پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان میں پولیو ورکرز کی مزید پڑھیں