کویت سٹی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں معاشرتی اور اقتصادی نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور مسلم اکثریتی ممالک میں حکام کو وبا سے نمٹنے کے ليے حفظان صحت کی تجاویز کو مذہبی پیغامات سے ملا کر پیش کرنا پڑ رہا ہے۔ جرمن خبر رساں مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
بلوچستان: کورونا وائرس کا شکار مریضوں کا ذاتی ڈیٹا سوشل میڈیا پر وائرل، میڈیکل قوانین کی سنگین خلاف ورزی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کا ذاتی ڈیٹا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جوکہ میڈیکل قوانین اور ذاتی رازداری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایکسل فارمٹ پر بنی ہوئی لسٹ جسکے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور تفتان میں تاحال کئے گئے کورونا وائرس کے مزید پڑھیں
لندن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر حبیب زیدی کورونا سے لوگوں کو بچاتے ہوئے خود قربان ہوگئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے متاثر نامور برٹش پاکستانی ڈاکٹر حبیب زیدی سائوتھ اینڈ ہپستال کے انٹینسیو کیئر میں 24 گھنٹے گزارنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے۔ وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پہلے برطانوی ڈاکٹر ہیں۔ ان کی بیٹی ڈاکٹر سارہ زیدی کے مطابق انہیں بطور ڈاکٹر اپنے فرائض کی مزید پڑھیں
چین سے تیسرا جہاز طبی ساز و سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان میں مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین سے طبی آلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے طبی امدادی سامان لے کر تیسرا کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی مزید پڑھیں
حیدر آباد: تبلیغی جماعت تواتر کے ساتھ کررونا پھیلانے میں مصروف، 210 افراد کو مسجد میں محدود کردیا
حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 210 افراد پہ سخت پابندیاں ساری جماعت کی سرگرمیوں کو محدود کردیا گیا ۔جماعت میں ایک چینی شہری بھی شامل ہے جس کی کررونا رپورٹ مثبت آئی تھی۔ ایس ایس پی عدیل چانڈیو کےمطابق تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 210 مزید پڑھیں
امریکی جنگی بیڑے میں کررونا وائرس پھوٹ پڑا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز تھیوڈور روزویلٹ پر کررونا وائرس پھوٹ پڑا ہے اور میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ بحرالکاہل میں موجود اس جہاز پر کم از کم 23 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی حکام نے جہاز کے پورے عملے کو ساحل مزید پڑھیں
ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد جاں بحق
نیو یارک + تہران (ڈیلی اردو) ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد مسلسل ممنوعہ کیمیکل پی رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بتائے جانے والے اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے اب تک سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کے منع کرنے مزید پڑھیں
تبلیغی جماعت کی تباہ کاریاں جاری، جماعت کا سربراہ کررونا وائرس سے جاں بحق
سری نگر (ڈیلی اردو) تبلیغی جماعت کی عالمی سطح پر تباہ کاریاں مسلسل جاری ہیں۔ ملائیشیا، پاکستان اور فلسطین کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی تبلیغی جماعت کی لاپرواہی اور ہٹ دھرمی سے سینکڑوں متاثر جبکہ جماعت کا سربراہ بھی چل بسا۔ مقامی پولیس کی جانب سے تبلیغی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن مساجد کی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق، کل تعداد 10 ہوگئی، 1286 متاثر
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا، جس کے بعد وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی اور کہا مزید پڑھیں
کررونا وائرس: چین سے طبی آلات کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی
کراچی (ڈیلی اردو) چین سے دوسرا جہاز طبی ساز و سامان لے کر کراچی پہنچ گیا ہے، علی بابا اور جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے دیئے جانے والے سامان کی دوسری کھیپ ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی پہنچنے والے جہاز میں پچاس ہزار کے قریب ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں جوکہ مزید پڑھیں