کورونا وائرس: ایران نے تعاون کی امریکی پشکش مسترد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر اور رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کو امریکی امداد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس امریکہ کا پیدا کردہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ The US govt has declared a few times that they are ready to help #Iran with medicines مزید پڑھیں

پاکستان میں کررونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق، 646 افراد متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات اجمل وزیر نے صوبے میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسرائیل میں ہنگامی حالت نافذ

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی کابینہ کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس 185 سے زائد ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتیں 11 ہزار 419 سے تجاوز کر گئی

لندن (ڈیلی اردو) کورونا وائرس دنیا کے ایک سو پچیاسی ممالک تک پھیل گیا جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11,419 تک پہنچ گئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 276,698 ہوگئی۔ اٹلی میں کورونا سے ایک ہی دن میں مزید چھ سو ستائیس کی ہلاکتیں۔ کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا بھر کے ملکوں مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازوں کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کردی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کردی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق سعودی حکام نے اس سے قبل مسجد الحرام اور مسجد مزید پڑھیں

کررونا وائرس: امریکا کا ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) امریکا نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ وہ کررونا وائرس کے باعث اُس پر سے پابندیاں ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ پابندیوں سے ایران کی تیل برآمدات میں کمی کے علاوہ اسے معاشی تنہائی کا بھی سامنا ہے۔ ایران میں کررونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ اور ہلاکتوں مزید پڑھیں

کررونا وائرس: امریکا کا پاکستان کو ایک ملین ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو ایک ملین ڈالرز فراہم کیے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و مزید پڑھیں

طالبان کا کورونا وائرس سے متعلق طبی عملے کے تحفظ کا وعدہ

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغان طالبان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کام کرنے والے عالمی اداروں اور ان کے کارکنوں کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے انہیں عالمی وبا سے لڑنے میں تعاون کا اعلان کر دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق طالبان ایک بیان میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سری لنکا کے پارلیمانی انتخابات ملتوی، کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر پارلیمانی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات 25 اپریل کو ہونے تھے جو کہ اب ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا میں اب تک 59 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ Breaking : مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مالی تعاون کی پیشکش کردی، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 53 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مزید پڑھیں