کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 656 سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت کورونا وائرس 162 ملکوں تک پھیل گیا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 656 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7 ہزار 894 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی، مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہری جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے پاکستان میں وائرس کے باعث پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق مریض کا تعلق پنجاب سے ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 187 ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں ایک ہی دن میں ایک سو اکتیس کیسز ریکارڈ، سکھر میں 119، کراچی میں 30 اور حیدرآباد میں ایک مریض سامنے آ گیا۔ خیبر پختونخوا میں بھی 15 زائرین میں کررونا کی تصدیق، بلوچستان میں دس، اسلام آباد 4، گلگت بلتستان 3 اور پنجاب میں ایک مریض رپورٹ ہوا۔ مزید پڑھیں

امریکا نے کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانوں پر تجربہ شروع کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسین کا تجربہ پہلی بار ایک انسان پر کردیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدانوں کی طرح امریکی سائنسدان بھی مہلک کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں قائم تحقیقی ادارے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کے 103 اور ملک بھر میں مجموعی تعداد 136 ہوگئی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 103 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد 136 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 76 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 26 کیسز کراچی اور ایک کا تعلق مزید پڑھیں

کررونا وائرس: جرمنی نے پانچ ممالک کیلئے سرحد عارضی طور پر بند کردی

برلن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے جرمنی نے اپنی سرحدیں فرانس، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، لکسمبرگ اور ڈنمارک کے لیے بند کر دی ہیں۔ براعظم یورپ میں کورونا وائرس کی وبا میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے یورپ کا اس وبا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: لعل شہباز قلندر، عبداللہ شاہ غازی اور شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزارات بند

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر درگارہ عبداللہ شاہ غازی، درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر اور درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی سمیت سندھ بھر کے مزارات کو تین ہفتوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف سندھ منور مہیسر نے بتایا کہ حیدرآباد اور کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام مزید پڑھیں

کررونا وائرس کا خوف، داعش کا اپنے جنگجوﺅں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا حکم

بغداد (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش بھی کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہوچکی ہے اور اپنے جنگجوﺅں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق داعش کی جانب سے اپنے جنگجوﺅں کیلئے عربی زبان میں ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیمار لوگوں مزید پڑھیں

کررونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 5436 سے تجاوز کر گئی

روم (ڈیلی اردو) کورونا وائرس ایک سو پینتالیس ممالک میں اپنے پنجے گاڑ چکا ہے جس نے پانچ ہزار چار سو چھتیس افراد کی موت کی نیند سلا دیا ہے جبکہ ایک لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ اٹلی میں وائرس نے تباہی مچا دی ہے مزید ڈھائی سو افراد مزید پڑھیں

کررونا وائرس: ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ہلاکت خیز کررونا وائرس کے خوف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یورپ سے امریکا سفر پر پابندی عائد کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کررونا وائرس سے اموات کا سلسلہ تو جاری ہے جسے روکنا تاحال ممکن نہیں ہوسکا ہے لیکن امریکی صدر مزید پڑھیں