جنیوا (ڈیلی اردو) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے عالمی وبا قرار دیتے ہوئے کہاکہ وائرس پر فکر مند ہونے کے بجائے ہسپتالوں میں ادویات اور دیگر سامان جمع کیا جائے۔ Media briefing on #COVID19 with @DrTedros. #coronavirus https://t.co/aPFXT3ex5y — World Health مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
اٹلی: کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی شہری جاں بحق
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امتیاز احمد کا انتقال میلان سے 100 کلومیٹر دور بریسیا میں ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اٹلی میں پاکستانی قونصلیٹ متاثرہ خاندان اور اطالوی انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔ مزید پڑھیں
کررونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 تک پہنچ گئی، ایک لاکھ 10 ہزار متاثر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وائرس دنیا کے 102 ملکوں تک پھیل گیا اور موذی وائرس سے اموات کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ Global coronavirus death toll almost at 4,000 with over 110,000 infections in مزید پڑھیں
دنیا امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کیساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی: ایران
تہران (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران مخالف غیرقانونی پابندیوں کو مزید سخت کردیا مزید پڑھیں
ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ کررونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق
تہران (ڈیلی اردو) ایران میں کورونا وائرس کی وبا کی لپیٹ میں کئی اہم حکومتی اراکین بھی آ چکے ہیں۔ ان میں صدر حسن روحانی کی کابینہ کے افراد بھی شامل ہیں۔ ان میں اول نائب صدر اسحاق جہانگیری بھی شامل ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ حسین مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، مجموعی تعداد 3356 سے تجاوز
جنیوا + اسلام آباد (ڈیلی اردو) سوئٹزرلینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، جبکہ بوسنیا میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ دوسری جانب کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سب سے زیادہ متاثر ملک چین کے صدر ژی جن پنگ نے جاپان کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ کورونا مزید پڑھیں
کورونا وائرس: بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند، امتحانات ملتوی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
کورونا وائرس: سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی
ریاض (ڈیلی اردو) کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آنے والے افراد کو عارضی طور پر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی وزارت مزید پڑھیں
پاکستان میں کررونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کررونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کردی۔ کراچی اور اسلام آباد سے سامنے آنے والے دونوں کیسز کا لنک ایران کے ساتھ ہے ، مشیر برائے صحت کے مطابق کررونا وائرس قم شہر میں بہت تیزی سے پھیلا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں کررونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان میں کررونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا محکمہ صحت سندھ نے 22 سالہ یحییٰ جعفری میں کررونا وائرس کی تصدیق کردی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق یحییٰ جعفری ایران سے سندھ آیا ہے جسے فیملی سمیت ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ حکومت سندھ کررونا وائرس سے بچاؤ مزید پڑھیں