بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین میں کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 571 ہوگئی ہے، جبکہ چین کے صحت حکام نے کہا ہے کہ بدھ تک نوول کرونا وائرس سے ملک کے 25 صوبائی سطح کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی )کے مطابق مجموعی طور پر 393 مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
پاراچنار میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع
پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار اور ضلع کرم میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے شدید سردی کے باعث بچوں کے امراض میں اضافہ ہوگیا ہے، ہسپتال میں سہولیات کی فقدان کے کی وجہ سے بچوں کے اموات میں اضافہ۔ پاراچنار سمیت قبائلی ضلع کرم کے مزید پڑھیں
پاکستانی مسافروں کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار
اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) امریکا نے پولیو کے حالیہ کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے لیے سفری انتباہ (لیول 2 ٹریول الرٹ) جاری کردیا۔ ٹریول الرٹ کے تحت عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نافذ پابندیوں کی مدت کے دوران بالغ افراد کے لیے پولیو کی لائف ٹائم بوسٹر ڈوز مزید پڑھیں
امریکا کی عراق میں طبی قافلے پر فضائی حملہ، 6 افراد شہید، 3 زخمی
بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں امریکا نے ایک اور فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں طبی عملے کے مزید 6 افراد شہید اور 3 شدید زخمی ہو گئے، حملہ آج صبح سویرے کیا گیا۔ عراقی حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حملے میں داعش کے خلاف سرگرم تنظیم الحشد الشعبي (پاپولر موبائلائزیشن فورس) کے ایک مزید پڑھیں
جین ایڈیٹنگ پر چینی سائنسدان کو 3 سال قید کی سزا
بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے سائنسدان کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی سائنسدان کو عدالت نے آج قید کی سزا سنائی ہے، سائنسدان نے نومبر 2018 میں دنیا میں پہلی مرتبہ جڑواں بچیوں کی پیدائش میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرنے مزید پڑھیں
لندن: پاکستانی ڈاکٹر زاہد چوہان کے نام ’ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر‘ کا اعزاز
مانچسٹر (ڈیلی اردو) بے گھر افراد کی خدمات کے صلے میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹر زاہد چوہان کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (او بی ای ایوارڈ) سے نوازا گیا ہے۔ ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیو ائیر ہانر لسٹ جاری کی گئی جس میں او بی ای کا اعزاز ڈاکٹر زاہد مزید پڑھیں
سندھ: رواں سال تھر میں غذائی قلت سے 820 بچے جان کی بازی ہارے
مٹھی (ڈیلی اردو) سندھ کے صحرائی ضلع تھر میں غذائی قلت، پانی کی کمی اور صحت کی ناقص صورتحال کی وجہ سے رواں سال 820 بچے جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوﺅں کے باوجود صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات پر قابو نہیں پایا جا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: لدھا میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، 3 اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں انسداد پولیو ٹیم کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے ایک گاؤں سپینہ میلہ کے قریب سپینہ مدرسہ میں سیکورٹی فورسز پر مزید پڑھیں
لکی مروت: سرائے نورنگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا ہے،۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو کی ٹیم سے کچھ فاصلے پر حملہ آور نے خود کو اڑا دیا۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: لوئر دیر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر تعینات دو پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ تھانہ لعل قلعہ پولیس کے مطابق آج صبح پولیس اہلکار فرمان اللہ اور سپیشل برانچ پولیس اہلکار مکرم پولیوں ٹیم کی سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے کیلئے مزید پڑھیں