لاہور میں وکلاء کا پی آئی سی ہسپتال پر دھاوا، 12 مریض جاں بحق، 25 ڈاکٹرز زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وکلاء نے لاہور میں امراض قلب کے ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر 12 مریض جاں بحق ہوگئے۔ لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، مشتعل وکلاء کی مزید پڑھیں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی، بزرگ خاتون سمیت 6 مریض جاں بحق

‏لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر وکلا کے احتجاج کے نتیجے میں ہسپتال میں داخل مریضوں کے لواحقین میں خوف ہراس پھیل گیا، متعدد وکلاء ہسپتال کا گیٹ زبردستی کھلوا کر ہسپتال کے اندر داخل ہو گئے جہاں سیریئس کنڈیشن کے دل کے مریض داخل ہیں، وکلاء کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل مزید پڑھیں

چیک جمہوریہ: اوسٹراوا کے ہسپتال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، حملہ آور فرار

پراگ (ڈیلی اردو) جمہوریہ چیک کے ایک ہسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے ہیں۔ 42 سالہ حملہ آور نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ چیک جمہوریہ کے شہر اوسٹراوا میں یہ واقعہ آج منگل کو مقامی وقت کے مطابق صبح 7:19 بجے مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون پولیو ورکر شہید، ڈرائیور زخمی

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں بازار میں نامعلوم افراد کی چنگ چی رکشہ پر فائرنگ سے ایک خاتون پولیو ورکر شہید جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون پولیو ورکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے گئی تھیں۔ اہلکار کے مطابق اس علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح مزید پڑھیں

پاراچنار: بادشاہ انور غگ کمیٹی کا ضلع کرم، اورکزئی اور ہنگو میں پولیو مہم بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

پاراچنار (محمد صادق) بادشاہ انور غگ کمیٹی نے ضلع کرم اور ضلع اورکزئی اور ضلع ہنگو میں پولیو کے قطرے پلانے اور دیگر حکومتی مراعات سے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ولی اللہ حضرت سید میر انور بادشاہ کی مزار کی تعمیر اور زائرین کیلئے کھولنے کی حکومتی یقین دہانی سے ان کے ہزاروں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی

پشاور (ڈیلی اردو/این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی (ایڈز) سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، 800 واقعات کے ساتھ پشاور سب سے زیادہ متاثرہ ضلع قرار دیا گیا ہے۔ ایڈز کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم کے مطابق صوبے میں سالانہ 500 سے 600 مزید پڑھیں

یمن میں لاغر بچے کی پیدائش، تصاویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

صنعاء (ڈیلی اردو) خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں پیدا ہونے والے ایک نومولود بچے کی تصویر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا کے السابین ہسپتال میں پیدا ہونے والا نومولود غذائی کمی کا شکار ہے جو کہ نہایت ہی مزید پڑھیں

ملک بھر میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) ملک میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پولیو کے نئے کیسز میں 3 صوبہ سندھ اور 2 صوبہ خیبرپختونخوا میں سامنے آئے جس کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کے سنگین خدشات میں اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں

پاکستان ٹائیفائیڈ کی نئی ویکسین متعارف کروانے والا دُنیا کا پہلا ملک بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹائیفائیڈ کے علاج کے لیے ایک نئی ویکسین استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان نے ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین متعارف کروادی ہے اور یہ نئی ویکسین ملک میں بڑھتی ٹائیفائیڈ کی بیماری کو دیکھتے ہوئے متعارف کروائی ہے کیونکہ جو ویکسین مزید پڑھیں