لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر مل کیس میں فوری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، اس موقع پر سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف ہائی مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
مریم نواز کو سروسز ہسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو اسپتال سے دوبارہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ن لیگ کی جانب سے رد عمل میں کہا گیا ہے کہ حکومت بیماری پر سیاست کر رہی ہے۔ مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے۔ لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل مزید پڑھیں
نواز شریف سے ملاقات کے دوران مریم نواز کی بھی طبیعت بگڑ گئی، سروسز ہسپتال داخل
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے سروسز ہسپتال جانے والی مریم نواز کو بھی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریم نواز کو نواز شریف کے برابر والے کمرے وی وی آئی پی ٹو میں منتقل کیا گیا، جہاں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج نوازشریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں مریم نواز کی نوازشریف سے ملاقات مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت بگڑ گئی، سروسز ہسپتال منتقل، کیپٹن (ر) صفدر گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی‘ انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کارکنان اسپتال پہنچ گئے، سیکورٹی اداروں سے تلخ کلامی اور ہاتھاپائی، پارٹی رہنماؤں کو بھی اسپتال کے گیٹ پر روک دیا گیا، حکام نے سابق مزید پڑھیں
میانوالی: ٹریلر اور ریسکیو 1122 ایمبولینس میں تصادم، 9 افراد جاں بحق
میانوالی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے قریب ایم ایم روڈ پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ بد قسمت ریسکیو ایمبولینس بھکر سے مریض اور اس کے لواحقین کو لے کر راولپنڈی جا رہی تھی، میانوالی کے قریب ایم مزید پڑھیں
جیکب آباد اور حافظ آباد میں 8 نومولود بچے جاں بحق، ورثا کا احتجاج، ہسپتال سیل، مقدمہ درج
جیکب آباد + حافظ آباد ( ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نجی میڈیکل سینٹر کے آکسیجن وارڈ میں داخل 4 نومولود آکسیجن ختم ہونے کے باعث جاںبحق ہوگئے جبکہ صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نرسری وارڈ میں ایک ہی رات مزید پڑھیں
سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق
سکھر (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو روز قبل مضر صحت کھانا کھانے سے سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے رہائشی اعجاز انڈھر اور ان کے 4 بیٹوں کی طبیعت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر ہسپتال مزید پڑھیں
عراق میں پرتشدد مظاہروں کے بعد فوج تعینات، 10 افراد جاں بحق، 250 زخمی
بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد امن وامان کو قابو میں رکھنے کے لیے ناصریہ شہر کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 250 سے زائد افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں
ایران میں ادویات اور طبی شعبے پر امریکی پابندیاں، معاشی دہشتگردی کی واضح مثال ہیں: جواد ظریف
نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ادویات اور طبی شعبے پر امریکی پابندیاں، معاشی دہشتگردی کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ اور ان کے حامیوں کو اس طرز عمل کو روکنے کے لئے مجبور کرنا ہوگا۔ ایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق جواد ظریف مزید پڑھیں