پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، صوبے میں متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، غیر رجسٹرڈ افراد تعداد کئی گناہ زیادہ ہے، علاج نہ کرانے پر متاثرہ والدین کے بچوں میں بھی ایچ آئی وی وائرس پایا مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
قبائلی اضلاع سے ایک ہفتے میں تیسرا ڈاکٹر اغوا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سے ایک اور ڈاکٹر کو اغوا کر لیا گیا ہے جو رواں ماہ ان اضلاع سے اغوا ہونے والے محکمہ صحت کے تیسرے ڈاکٹر ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں واقع بنیادی مرکز صحت میں فرائض سر انجام دینے والے سینئر ڈاکٹر مزید پڑھیں
افغانستان: زابل میں طالبان کا ہسپتال پر خودکش ٹرک بم دھماکا، بچوں اور عورتوں سمیت 30 افراد شہید، 90 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے زابل میں طالبان دہشت گردوں کا ہسپتال پر خودکش ٹرک بم دھماکے میں بچوں اور عورتوں سمیت 30 سے زائد شہری شہید اور 90 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زابل کے مرکزی شہر قلات میں سرکاری ہسپتال کی عمارت کے قریب بم دھماکا ہوا۔ خودکش مزید پڑھیں
افغان طالبان نے ریڈ کراس پر عائد پابندی ختم کردی
کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) عالمی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ افغانستان کے 410 اضلاع میں سے تقریبا نصف میں طالبان کے زیر کنٹرول میں ہیں یا حکومتی رٹ کو چیلنج کیے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں تنظیم کی ترجمان رویا موسوی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ مزید پڑھیں
شامی ہسپتالوں پر بمباری، اقوام متحدہ کی طرف سے تفتیش کا اعلان
اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہسپتالوں پر بمباری کے واقعات کی تفتیش کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا ایک داخلی کمیشن اس کی رپورٹ جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیرش کو پیش کرے گا۔ بیان کے مطابق نہ تو یہ فوجداری تحقیقات ہوں گی اور مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے ڈاکٹر نور حنان اغوا
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں نامعلوم افراد نے سرکاری ڈاکٹر کو اغوا کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نورحنان ٹی بی ہسپتال وانا میں ڈیوٹی سے واپسی پر گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد ان کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں یوم عاشور پر ہائی الرٹ
لاہور (ڈیلی اردو) محکمہ صحت پنجاب نے یوم عاشور پر کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد کے لیے لاہور سمیت صوبے کے تمام بڑے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور یوم عاشور کے موقع پر ہسپتالوں کو خصوصی اقدامات اپنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
امام بارگاہوں کے قریب ریسکیو، ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیکنشنز تعینات
پشاور (ڈیلی اردو) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کا کوہاٹی گیٹ میں قائم کمانڈ پوسٹ کا دورہ کیا۔ ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک شیر دل خان کی نگرانی میں قائم کیمپ میں ریسکیو 1122 کے اہلکار جدید موصلاتی نظام کے ساتھ کیمپ میں موجود ہیں۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں
پشاور: چلتی کار پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے پشتخرہ میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 38 سالہ لیڈی ہیلتھ ورکر شازیہ جاں بحق ہو گئی مزید پڑھیں
برازیل: دنیا کو آکسیجن دینے والا جنگل مسلسل شدید آگ کی زد میں
براسیلیا (ڈیلی اردو) کرہ ارض پر پھیپھڑوں کی حیثیت رکھنے والے سب سے بڑے برساتی جنگل دی ایمازون میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے جو تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر جنگل میں لگی ہوئی اس آگ مزید پڑھیں