بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان کو خط، پولیو کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے خیبر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت انسداد پولیو سے متعلق جائزہ اجلاس، مہم جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے بڑھتے پولیو کیسز پر تشویش کااظہارکرتےہوئے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت پولیو سے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شرکت کی، وزیراعظم کے پولیو معاون مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں خصوصی افراد کیلئے ’صحت سہولت پروگرام‘ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افراد کی طرح قوموں کے بھی وژن ہوتے ہیں، ہمیں پاکستان کو مدینہ کی طرز کی فلاحی ریاست بنانا مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی ہے۔ پنجاب حکومت نے غریب عوام پر ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی، محکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کا حال دریافت کیا۔ انہوں نے مریضوں کو حاصل سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ Prime Minister Imran Khan’s surprise visit to PIMS hospital Islamabad on Eid. pic.twitter.com/nq2saudlyy — Government of Pakistan (@GovtofPakistan) August 12, 2019 وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ادویات کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس آر او کی دھجیاں اُڑا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: تحریک طالبان کی جانب سے خواتین اور پولیو مہم کے ورکرز کو دھمکیاں

میران شاہ (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اونچی آواز میں میوزک چلانے، پولیو کے قطرے پلانے اور محرم مرد کے بغیر اکیلی گھر سے باہر جانیوالی خواتین کے لئے وارننگ جاری کردی اور وارننگ کو نظراندازکرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی۔ جس سے مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں مزید 35 سے 200 فیصد تک اضافہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ادویہ ساز اداروں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس آر او کی دھجیاں اڑاتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ کردیا۔ صباح نیوز کے مطابق ادویہ ساز اداروں نے یک دم دوائوں کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافہ مزید پڑھیں

مکّہ مکرمہ: 24 ہزار پاکستانی عازمین حج کی زندگی خطرے میں، 13 عازمین جاں بحق

مکّہ مکرمہ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) 24 ہزار پاکستانی عازمین حج کی زندگی خطرے میں، سعودی عرب پہنچنے والے ہزاروں پاکستانی عازمین بیمار پڑ گئے، جبکہ 13 حجاج زندگی کی بازی ہار گئے۔ ایک شخص ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حجاج کرام کا سعودی عرب پہنچنے کا سلسلہ مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی سفارش کے باوجود نوازشریف کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا: مریم نواز کی پریس کانفرنس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی ہے۔ مریم نواز نے لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سینئر رہنما جاوید ہاشمی، سینیٹر پرویز رشید، رکن صوبائی اسمبلی عظمی بخاری اور ڈاکٹر عدنان مزید پڑھیں