لاہور (ویب ڈیسک) ادویہ ساز کمپنیوں نیا دویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا، امراض قلب کی میڈیسن ٹری فورج کی قیمت 186 روپے سے 485 روپے کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوا سازکمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جان لیوا امراض کی ادویات 399 روپے تک مہنگی ہوگئیں۔امراض قلب مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
وزیر اعظم عمران خان کا کوئٹہ میں کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا، کہ اب نئے پاکستان کے سامنے پرانا پاکستان نئی چل سکتا تھا کیونکہ پرانے پاکستان میں ملک کو تباہ کردیا گیا تھا، پچھلے قرضوں پر ہم سولہ مزید پڑھیں
پنجاب: دو ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 57 ہزار مریض
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں ٹائیفائیڈ تیزی سے پھیل رہا ہے، دو ماہ کے دوران سرکاری اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ مریضوں کی تعداد 57 ہزار716 تک جاپہنچی، لاہور 7 ہزار 345 مریضوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ٹائیفائیڈ سیزن نہ ہونے کے باوجود رواں سال پنجاب میں مریضوں کی تعداد تیزی مزید پڑھیں
صحرائے تھر میں موت کا رقص جاری، مزید 7 بچے جان کی بازی ہار گئے
مٹھی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے شہر مِٹھی میں غذائی قلت اور صحت کی ناکافی سہولتوں کے سبب بچوں کی اموات کا سلسلہ بند نہ ہوا، سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 7 بچے دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں جہاں غربت اور بھوک کے ڈیرے ہیں وہیں مزید پڑھیں
تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے
مٹھی (ڈیلی اردو) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے، غذائی قلت اور وبائی امراض سے رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 42 ،رواں سال 172 تک پہنچ گئی،62 بچے زیر علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت اور وبائی مزید پڑھیں
حکومت نے مریم نواز کو نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کو سابق وزیر اعظم سے جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گِل کا کہنا تھا مریم نواز کے خط پر انہیں اور نواز شریف کے مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہونے کا خدشہ
لاہور (نیوزڈیسک) ملک میں پانی کے سب سے بڑے ذخیرے تربیلا ڈیم میں آئندہ ہفتے پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ تربیلا ڈیم میں ذخیرے کی سطح 1393.35 فِٹ ہے جو 1392 فٹ کی خطرناک سطح سے صرف 1.35 فٹ دور ہے۔ تاہم انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق صورتحال مزید پڑھیں
نوازشریف کی فیملی اصرار کر رہی ہے کہ انھیں علاج کیلئے لندن بھیجا جائے: فواد چوہدری
لاہور (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی فیملی اصرار کررہی ہے کہ انھیں علاج کے لیے لندن بھیجا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی صحت کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے، نوازشریف کی صحت کی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی پنجاب کے بڑے اسپتالوں میں شیلٹر ہومز بنانے کی منظوری
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی پنجاب کے بڑے اسپتالوں میں شیلٹر ہومز بنانے کی منظوری دیدی وزیر اعظم نے پنجاب کے بڑے اسپتالوں میں شیلٹر ہومز بنانے کی منظوری دے دی ساتھ ہی انہوں نے سیاحتی فروغ کے لیے مختلف اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کی سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کو ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کی ہدایات مزید پڑھیں