لندن (ڈیلی اردو) حال ہی میں ایک ایسے مریض کو ایچ آئی وی سے نجات ملی ہے جس میں ہڈیوں کا گودا (بون میرو) منتقل کیا گیا ہے تاہم اس نے کینسر کے علاج کے لیے گودا منتقل کروایا تھا۔ اب سے دس برس قبل ایسے ہی ایک مریض کو عین اسی طریقے سے ایچ مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
تبدیلی سرکار نے ادویات کی قیمتوں میں مزید 100 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا
لاہور (ڈیلی اردو) حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ بڑھا دی، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافہ کر دیا، اضافی قیمتوں کی مزید پڑھیں
نواز شریف کو ہفتے میں 4 بار انجائنا کا اٹیک ہوا، انکی زندگی کو خطرہ ہے: مریم نواز
لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نواز شریف جتنے دن ہسپتال میں رہے انہیں علاج کی کوئی سہولت نہیں دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نوازنے ٹوئٹ کی کہ دوران ملاقات نوازشریف کو دل میں تکلیف ہوئی، مزید پڑھیں
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے جدید سہولیات سے آراستہ برن اینڈ ٹراما سنٹر کا افتتاح کر دیا
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر حشام انعام اللہ خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اور پارٹی کی اولین ترجیح ہے کہ عوام کو صحت کی سہولیات بروقت اور آسان طریقے سے پہنچائیں اس مقصد کے لئے وہ اور ان کی ٹیم دن رات کام کر رہی ہے اور محکمہ مزید پڑھیں
نوازشریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ابتدا میں انتہائی مختصر فیصلہ سنایا اور سابق وزیراعظم کی درخواست مزید پڑھیں
کراچی میں ہوٹل کا مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق
کراچی (ویب ڈیسک) صدر کے علاقے میں واقع نوبہار ریسٹورنٹ سے مضر صحت کھانا کھانے کے بعد 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ والدین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ والدین کو اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں پانی کی بوتل پر ایک روپیہ ٹیکس عائد
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صوبے میں زمین سے حاصل ہونے اور اسے بوتلوں میں فروخت کرنے والے پانی پر فی لیٹر ایک روپے ٹیکس عائدکردیا ہے فیصلے کا ا طلاق 10جنوری سے ہوگا۔ اس سے قبل سندھ حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مزید پڑھیں
کراچی میں رواں سال کانگو کی بیماری سے پہلی ہلاکت
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کانگووائرس سےمتاثرہ خاتون جناح اسپتال میں دم توڑ گئی، اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، رواں سال کانگو وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے پینتیس سالہ متاثرہ خاتون تعظیم فیضان جناح اسپتال میں انتقال کرگئیں، خاتون کو مزید پڑھیں
یمن: لاکھوں افراد کیلئے ذخیرہ کی گئی اناج خراب ہونے کا خدشہ
یمن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کے شہر حدیدہ کے گوداموں میں وسیع پیمانے پر ذخیرہ کیے گئے اناج کے خراب ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جس وجہ سے لاکھوں افراد جان بچانے والی خوراک سے محروم ہو سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق مغربی ساحلی شہر مزید پڑھیں
پشاور کی صبا گل نے ہمت کی نئی داستان رقم کردی
پشاور (ویب ڈیسک) کچھ کر گزرنے کی لگن ہو تو کئی مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اس کی ایک زندہ مثال صبا گل کی صورت ہمارے سامنے آئی ہے جس نے ہمت و حوصلے کی ایسی داستان رقم کی ہے کہ جس کی مثال کم ہی ملے گی۔ 2005ء مزید پڑھیں